
سوال: ہمارے یہاں بعض بچے اور بڑے مٹی کھاتے ہیں ، بعض مٹیاں کھانے کے لیے آگ وغیرہ پر بھون کر فروخت بھی کی جاتی ہیں ،جسے ملتانی مٹی کہاجاتاہے ،کیااس کوکھاناجائزہے ؟
تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی
سوال: اگر کسی کو پتہ نہ چلےاور وہ تین اوقاتِ مکروہہ میں سے کسی وقت میں کوئی قضا نماز پڑھ لے،تو کیا قضا نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
روزے کے دوران حیض آنے کے احکام
سوال: اگر کسی نے روزہ رکھا ہوا تھا کہ افطار سے پانچ یا دس منٹ پہلے اسے حیض آگیا تو وہ روزہ توڑ دے گی یا پورا کرے گی؟
عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے دوران اگر طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، لیکن غالب گمان یہ ہو کہ یہ چھٹا چکر ہے تو کیا اس صورت میں غالب گمان پر عمل کرتے ہوئے مزید ایک چکر لگا کر طواف مکمل کیا جاسکتا ہے؟
گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا
سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔
چیز نقد میں سستی اور قسطوں میں مہنگی بیچنا کیسا؟
سوال: پوری پیمنٹ ایک ساتھ کیش کرنے پر 100 والی چیز 90میں بیچنا، اور قسطوں میں وہی چیز 150 کی بیچنا شرعاً کیسا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
اجینو موتو کھانے کی اشیاء میں استعمال کرنا کیسا
سوال: اجینو موتو جو کھانے کی اشیاء میں ذائقہ بڑھانے کے لئے ڈالا جاتا ہے ،کیا اسے کھانے کی چیزوں میں استعمال کرنا جائز ہے؟
سوال: میت پر آوازسے رونے کاکیاحکم ہے ، جبکہ اول فول نہ بکے جائیں ،لیکن بلندآوازسے رویاجائے ، کیا شریعت اس کی بھی ممانعت کرتی ہے ؟
نجاست لگے کپڑوں کو دھویا،لیکن نجاست کا نشان رہ گیا،تو اس میں نماز کا حکم
سوال: اگر کسی کے کپڑوں پرنجاست لگ جائے تو اس کو پاک کر کےنماز پڑھنی ہوگی اور اگروہ کپڑا دھویا جائے ،لیکن نشان وغیرہ رہ جائے، تو کیا پھر بھی کپڑا ناپاک ہوگا اور اس کپڑے میں نماز نہیں ہوگی؟