سرچ کریں

Displaying 5051 to 5060 out of 5527 results

5051

چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیٹھ کر نماز پڑھنے میں چارزانو بیٹھ کر نماز پڑھناکیسا ہے؟ سائل:ارشد علی(نیو کراچی)

5051
5052

کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ خلاف قانون کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنا کیسا؟اور اس بجلی سے پانی بھرا جائے پھراس پانی سے وضو کر کے نماز پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟ سائل:وقاص(مغل پورہ لاہور)

5052
5053

عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟

جواب: امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن ارشادفرماتے ہیں،’’بہار اس وقت بیچنی چاہئے جب پھل ظاہر ہوجائیں اور کسی کام کے قابل ہوں، اس سے پہلے بیع جائز نہیں اور ا...

5053
5054

سجدۂ تحیت کے متعلق حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاامت محمدیہ میں ایک انسان کاکسی دوسرے انسان کوسجدہ تحیت کرناجائزہے یانہیں ؟اگرکوئی امام مسجد اپنے مریدوں سے سجدہ کرواتا ہوتو اس کے پیچھے نمازپڑھناکیساہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)

5054
5056

صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟

5056
5057

الکوحل ملی اشیاء کے استعمال کا حکم؟

جواب: امامِ اعظم ابوحنیفہ اور ان کے شاگرد رشید امام ابویوسف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیھما کے قول کے مطابق طہارت کافتویٰ دینا ہی مصلحت کے مطابق اور اسی میں دفع حرج...

5057
5058

پہلی صف میں موجود شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

جواب: امام کاسُترہ مقتدیوں کے لئے بھی سُترہ ہوتاہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

5058
5059

ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی مسجد میں جب جماعت کے لئے صفیں بنتی ہیں تو کچھ مقامات پر پنکھوں کے لئے لگائے گئے 2یا تین انچ موٹے پائپ درمیان میں آتے ہیں ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ یہ قطع صف ہے جب امام صاحب سے بات کی تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں حرج نہیں بعض مساجد میں توصفوں کے درمیان بڑے بڑے پلر ہوتے ہیں پھر بھی لوگ بجماعت ان کے درمیان نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا درست ہے ؟نیز صف کے درمیان میں پائپ ہوں جن کی وجہ سے دو نمازیوں کے درمیان خلا رہ جاتا ہوتو کیا یہ قظع صف نہیں ہے ؟

5059
5060

نماز فجر کےدوران سورج طلوع ہو جائے توکیا نماز ہو جائے گی؟

جواب: امام اعظم علیہ الرحمہ کے نزدیک فرض باطل ہو جائیں گے اور اس کی قضا ذمے پر رہے گی ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

5060