
قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: دار میں رقم صدقہ کرے۔ (رد المحتار ، 9 / 544 ملتقطاً ، حاشیۃالطحطاوی علیٰ الدرالمختار ، 4 / 167 ، فتاویٰ رضویہ ، 20 / 512 ، 511ملخصاً ، بہار شریعت ، ...
موضوع: قبر پکی کرنے کا حکم
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
جواب: دار ہو ،توعورت کو مہر کی وجہ سے مالدار سمجھا جائے گاصاحبین علیہما الرحمۃ کے نزدیک اور امام اعظم علیہ الرحمۃ کے ایک قول کے مطابق عورت کو اس (مہر)کی وج...
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
جواب: داری کے وقت نہیں تھی ،لہذا اس کا اعتبار نہیں کیا جائے گا ۔ ...
خریداری کا وکیل اپنے لئے مال خریدے تو نئے قبضے کی صورت کیا ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے بکر کو اس بات کا وکیل کیا کہ وہ اس کے لئے مطلوبہ مقدار میں دھاگا خرید ے ، بکر نے مقررہ مقدار میں دھاگہ خریدلیاابھی وہ دھاگا بکر کے قبضہ میں ہی ہے ، اگر بکر خریدا ہوا دھاگا زید سے خود اپنے لئے خریدنا چاہے تو کیایہ جائز ہے؟ اور اس خریداری کیلئے اسے جدید قبضے کی ضرورت ہوگی یا نہیں؟واضح رہے کہ زید بیرونِ ملک رہتا ہے اور بکر اس سے فون ہی پر معاملات طے کرتا ہے ۔
سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟
جواب: حکم میں ہے ، جس کا استعمال مرد کو ناجائز ہے۔ “ (بہارِ شریعت ، 3 / 415) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ...
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟
جواب: دارالحدیث ، قاھرہ، مصر ) فتاوی عالمگیری میں ہے:”فلا یصح یمین المجنون والصبی وان کان عاقلاً“ترجمہ:پاگل کی قسم صحیح نہیں اور بچے کی بھی اگرچہ عقلمند ہ...
بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: دارالکتب العلمیہ، بیروت) بُچی کے بال حدسے زیادہ بڑھ جانے پرکتروانے کے بارے میں اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں:’’ہ...
سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟
موضوع: سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے اور اس سے نفع حاصل کرنے کا شرعی حکم