
عذاب قبر اور اعمال کا وزن ضروریات دین سے ہے؟
جواب: حکم ہوگا فرعون والوں کو سخت تر عذاب میں داخل کرو۔(القرآن،پارہ 24،سورة المؤمن،آیت46) مذکورہ بالاآیت کریمہ کی تفسیرمیں امام فخرالدین رازی علیہ رحمۃ ...
میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا
سوال: اگر میت کا اپنا ہی موبائل کفن میں رہ جائے تو اسے نکالنے کے لیے قبر کھولنے کا کیا حکم ہے ؟مختلف حادثات میں فوج کی طرف سے فوت شدگان کو جو غسل اور کفن دیا جاتا ہے، تو میت کا چھوٹا موٹا سامان جیسے پرس موبائل وغیرہ تابوت میں رکھ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات ورثاء کو بتانا بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے میت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے اس کو نکالنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی عورت نے بیوقوفی میں اپنے رشتے کو بچانے کے لیے اپنے شوہر کو سجدہ کر دیا تو کیا حکم ہو گا؟
کافر کا مال دھوکے سے رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید درزی ہے اور اس نے کافر کو دھوکہ دے کر اس کا کپڑا رکھ لیا ہے، اب زید کو واپس کرنے میں جھجھک ہو رہی ہے کہ کافر کیا کہے گا، تو اب کیا حکم ہوگا؟
احرام کے نفل ادا کرنے کے بعد ناخن کاٹے ، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے عمرے کے لیے احرام باندھا اور دو نفل ادا کئے، بعد میں یاد آیا میں نے ناخن تو کاٹے ہی نہیں ، تو یاد آنے پر میں نے ناخن کاٹ لئے، جہاں پر احرام باندھا تھا وہیں پر ناخن کاٹے تھے مگر نفل ادا کرنے کے بعد کاٹے ہیں۔جب کاٹ لئے اس کے بعد معلوم ہوا کہ احرام باندھنے کے بعد ناخن نہیں کاٹتے ، اب میرے لئے کیا حکم ہے؟
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی غصہ کی حالت میں یہ کہے کہ میں مسلمان نہیں رہوں گا ،کافر بنوں گا،تو کیا حکم ہے؟