سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 1240 results

501

فیملی کو مستقل کراچی میں رکھا ہے اورخود حیدرآباد سے ہفتے میں دودن آنا ہوتا ہے نمازیں قصر ہونگی یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں محمد عابدولدحاجی محمد حسین ،میراآبائی شہرحیدرآبادہے،میری حیدرآبادمیں مستقل رہائش ہے اورمیراوہاں کاروباربھی ہے۔میں کراچی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں تقریباً 4سال سے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔کراچی میں بھی میرااپناگھرہے ،میرے بیوی بچے کراچی میں رہتے ہیں ۔ اورمیں کاروبارکے سلسلے میں حیدرآبادمیں رہتاہوں اورہفتہ بعدکراچی آتاہوں ،پھرایک دودن رہ کرچلاجاتاہوں ۔میری مستقل کراچی رہنے کی نیت نہیں ہے بلکہ حیدرآبادمیں مستقل رہائش رکھنی ہے۔جبکہ بچوں کے حوالے سے یہ سوچاہے کہ انہیں مستقل یہاں رکھوں ۔اب میرے لئے نمازوں کاکیاحکم ہے؟حیدرآباداورکراچی میں نمازکس طرح اداکروں گا؟ سائل:محمدعابد(مسلم آباد،کراچی)

501
502

دادی ساس کی وفات کے 15دن بعدنئے کپڑے پہننا

جواب: بیوی کو اس سے منع بھی کر سکتا ہے کیونکہ زینت شوہر کا حق ہے۔فتح القدیر۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے” (قوله: وللزوج منعها إلخ) عبارة الفتح: وينبغي ...

502
503

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

جواب: احکامِ فقہیہ کی بنیاد نہیں رکھی جاتی، لہٰذا فقہائے کرام نے مطلقاً منع کا حکم ہی دیا۔ البتہ جن بزرگانِ دین نے مدینہ منورہ میں مستقل سکونت اختیار فرم...

503
504

کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض معاملات کی وجہ سے میں نے تقریبا سولہ سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی ، اس وقت میری سب اولاد چار سال یا اس سے کم ہی تھی ، میری بیوی اولاد کو لے کر اپنے میکے (لاہور )میں رہنا شروع ہو گئی اور کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہو گیا اور بچوں کی ساری دیکھ بھال بچوں کے ماموں کرتے رہے ، اب مجھے کسی نے بتایا ہے کہ لڑکا سات سال کی عمر میں اور لڑکی نو سال کی عمر میں پہنچ جائے تو والد پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اپنے پاس رکھے اور ان کی تربیت کرے ۔میں انہیں لینے کے لیے گیا تو ان کے ماموں واپس کرنے سے منع کر رہے ہیں اورمیرے بچے ( بیٹا 20، اور بیٹیاں 17,18سال کی ہیں ) بھی ساتھ آنے پر راضی نہیں ہیں ، اب میرے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟نیز کیا ان کی شادیوں کی ذمہ داری مجھ پر ہے؟

504
506

گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟

جواب: احکام لگتے ہیں۔ اوردوسراطریقہ یہ ہے کہ گھوڑے کی گدھی سے جفتی کرائی جاتی ہے ،جس کے نتیجے میں خچرپیداہوتاہے ،ایسے خچرکاجوٹھا گدھی کے جوٹھےکی طرح مش...

506
507

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: احکام لازم ہوتے ہیں ۔ نوٹ:صورت مسئولہ میں اگرچہ قضاء نماز کو ملا کر کُل نمازیں چھ سے زیادہ ہوچکی ہیں،لیکن ترتیب کا ساقط ہونا اور پڑھی ہوئی وقتی ن...

507
508

بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس کی بیوی غیر محرم مردوں سے بے پردہ ملتی ہو، اس طرح کہ سر اور کلائیاں کھلی ہوں اور ان کے ساتھ ہنسی مذاق کرتی ہواور شوہر جاننے کے باوجود نہ روکتا ہو ،تو ایسے شوہر کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

508
509

امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟

جواب: احکام فرائض کے ساتھ خاص ہیں، بہر حال سنت نماز میں مکروہ نہیں، اسی طرح محیط میں مذکور ہے۔ “(الفتاوٰى الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 79-78، مطبوعہ پشاور،...

509