
حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟
سوال: میں سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں ، میں شرعی فقیر (یعنی زکوۃ کا حقدار) نہیں ہوں ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں جب لوگ حج و عمرہ کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات اُن پر دم لازم ہوتا ہے،تو اِن میں سے بعض لوگ میرےجاننے والے ہوتے ہیں جو دم کی ادائیگی کی بعد ،دم کی قربانی کا گوشت مجھے دیدیتے ہیں،توکیا اس صورت میں وہ گوشت میرے لئے کھانا جائز ہے؟اسی طرح ایک اور صورت بھی ہوتی ہے وہ یہ کہ بعض لوگ وہ گوشت قصاب کو ہی دیدیتے ہیں تو میں قصاب کے پاس جاکر اُنہیں پیسے دے کر اپنے کھانے کیلئے اُن سے وہ گوشت خریدلیتا ہوں ۔کیا میرا اس طرح دم کا گوشت خرید کر کھانا درست ہوگا؟
صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور صلوۃ اللیل کی رکعتیں
سوال: صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور اس کی کتنی رکعتیں ہوتی ہیں ؟ جس طرح تہجد کے لئے سونا ضروری ہے ،تو کیا صلوۃ اللیل کے لئے بھی سونا ضروری ہے ؟
سیدہ کی غیر سید اولاد کے لئے زکوٰۃ لینے کا حکم
سوال: ایک سیدہ خاتون ہیں، ان کی ایک غیر سیدبالغہ بیٹی ہے جو والدہ کے ساتھ رہتی ہیں، والد خرچہ نہیں دیتے۔ کئی لوگ رقم کے ذریعہ ان کی مدد کرتے ہیں اور بعض اوقات کپڑے بھی مل جاتے ہیں۔ جو رقم ان کو دی جاتی ہے، اس میں زکوٰۃ کے پیسے بھی شامل ہوتے ہیں۔ لوگ والدہ کے ہاتھ میں رقم دیتے ہیں، وہ بیٹی کی نیت سے قبضہ میں لے کر خرچ کرتی ہیں پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ پیسے بیٹی کے ہاتھ میں رکھنے ضروری ہیں اور پھر اس کی اجازت سے استعمال کرنے ہوں گے؟ نیزوالدہ ان پیسوں سےگھر کا راشن لاتی ہیں اوروہ خود اور ان کے دوسرے بچے بھی اس میں سے کھاتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنا ان کے لئے جائز ہے؟
کیا تراویح کی نماز چھوڑنا گناہ ہے ؟
سوال: کسی کی نمازِ تراویح رہ گئی، تو کیا وہ گناہ گار ہو گا ؟ اور کیا قضا لازم ہو گی؟
زکوٰۃ کی رقم فقیر کو دینے سے پہلے چوری ہوگئی ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سے زائدسوناہے وہ ہرسال زکوٰۃ بھی نکالتی ہیں او ر اس سال بھی انھوں نے زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے رقم نکال کر الگ رکھی ہوئی تھی مگرشرعی فقیر یااس کے نمائندے کو دینے سےپہلےخود ان ہی کے پاس سےرقم چوری ہوگئی ،کیا ان کواب الگ رقم سے زکوٰۃ اداکرناضروری ہے یانہیں ؟
جرمانے کی شرط کے ساتھ قسطوں پر خریداری کرنا کیسا؟
جواب: ضاکرتاہے اورنہ یہ عقدکے مناسب ہے اوراس میں بیچنے والے کافائدہ بھی ہے اورایسی شرط عقدکوفاسدکردیتی ہے اورعقدفاسد کاختم کرنالازم ہے ۔ رہی یہ بات ...
لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم
جواب: ضا‘‘ ترجمہ:”تلحین“یہ ہے کہ حرف کو منہ کے اُس حصہ مخصوصہ سے ہٹا کر پڑھنا کہ جہاں سے اُس کی ادائیگی درست تھی۔ یہ امام احمدرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْ...
لاعلمی کی بناء پر اعوان خاندان کو زکوٰۃ دے دی تو کیا حکم ہے؟
جواب: ضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم کے بیٹے حضرت عون رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتا ہے تو کیا ہمیں زکوۃ لینا حرام ہو گا ؟ اس کے جواب میں فرمایا:’’ آپ جب حضرت ع...
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟