
شوہر کا بیوی کو سگریٹ پینے سے منع کرنے کا حکم
سوال: سوال یہ ہے کہ ایک شخص کی بیوی سگریٹ پیتی ہے ،جبکہ شوہرکوسگریٹ سے سخت نفرت ہے ، کیاوہ اپنی بیوی کو سگریٹ پینے سے منع کرسکتاہے؟
بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا
سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بچوں کا نان نفقہ ادا نہ کرے حتی کہ بیوی اپنے تمام اخراجات پورے کرنے کےلیے مکمل طور پر اپنے والدین اور بہن بھائیوں پر منحصر ہو ،اور یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے ،خاندان کے بڑے افراد کی مداخلت کے باوجود شوہر نفقہ نہ دےاور صورتحال بگڑتی جارہی ہوتو بیوی کےلیے کیاحکم ہے؟
مردہ بچہ پیدا ہو تو اسے کہاں دفن کیا جائے گا ؟
جواب: کر گورستان (قبرستان) سے علیحدہ دفن کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ پکاّ مسان ہے، اس سے اہل ہنود کی طرح بچتے ہیں، یہ کیونکر ہے؟تواعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے ج...
حاجی پرعیدکی قربانی لازم ہے یانہیں اور کیاحاجی عیدکی قربانی گھر پر کرسکتا ہے؟
سوال: جو حج پر گیا ہو تو کیا وہ گھر میں بھی قربانی کرے گا؟
پرندے کی بیٹ کو دھونے کے بعد اس کا اثررہ گیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کپڑے پہ کسی پرندے نے بیٹ کر دی، میں نے اس کپڑے کو صابن کے بغیر صرف پانی سے دھو لیا ،لیکن اس پر بیٹ کاکچھ اثر باقی رہا، کیا وہ کپڑاپاک ہو گیا؟
نماز میں جان بوجھ کر نماز توڑنے والا کام کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا نماز میں مفسدات(نماز توڑنے والی چیزوں)یا مکروہِ تحریمی کا ارتکاب کرنے سے بندہ گناہ گار ہوتا ہے؟
پیٹ پوجا کر لوں' یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟
قرآن پاک کو آسانی سے کیسے حفظ کریں؟کوئی عمل بتادیں
سوال: مجھے قرآن حفظ کرنا ہے ، کوئی عمل بتائیں؟