کیا پیٹ پوجا کر لوں کہنا کفر ہے؟
پیٹ پوجا کر لوں یہ جملہ کہنے کا کیا حکم ہے ؟
مجیب: سید مسعود علی عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-575
تاریخ اجراء:30ربیع الاول1444 ھ /27اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
گر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
یہ جملہ کہنا کفر نہیں، لہٰذا تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی لازم نہیں، البتہ ایسا کہنے سے بچنا چاہیے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا جنت میں بہن بھائی اور رشتہ داروں سے ملاقات ہوگی؟
حضور نبی کریم ﷺ کو یتیم کہنا کیسا؟
حضرت آدم کے بعد کون سے نبی آئے؟
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق
انسان کے مرنے کے بعد روح کہاں جاتی ہے
حضرت امام مہدی کا ظہور کب ہوگا؟
حضور ﷺ کے علم غیب کے منکر کا حکم؟
اللہ کو اوپر والا کہنا کیسا؟
ایمان کی شاخیں کتنی اور کون کون سی ہیں؟
مایوسی کفر ہے؟ قرآن و حدیث روشنی کی میں وضاحت
مدد کے لیے یارسول اللہ کہنا کیسا ؟
حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول کا عقیدہ اور منکر کا حکم
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں کہنا کیسا؟
مذاق میں خود کو کرسچین کہنا کیسا؟
کراماتِ اولیا کے منکر کے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے؟
اللّٰہ نے جان کر لکھ دیا کہنا کیسا؟
ہر چیز مقدر ہے تو پھر دعا کیوں کریں؟
اللہ پاک کے نور ہونے کا کیا مطلب ہے؟
اللہ کے سائے میں ہیں کہنے کا حکم
کیا نبی کریم ﷺ ہماری طرح بشر ہیں؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(456)
عقائد کے مسائل
(416)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(841)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(657)