سرچ کریں

Displaying 5161 to 5170 out of 5716 results

5161

فرض نماز تنہا پڑھنےکے بعد جماعت قائم ہونا

جواب: کر مسجد سے باہر جانا مکروہ تحریمی ، ناجائز وگناہ ہوگا۔اگر فجر، عصر اور مغرب کی نماز میں ایساہواتواب حکم یہ ہے کہ مسجد سے باہر چلا جائے،جماعت میں ...

5161
5162

خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت

سوال: اگر کوئی خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرے تو کیا وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کرے گا یا کوئی اور بھی نبی پاک کی شکل میں آسکتا ہے ؟

5162
5163

منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم

سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟

5163
5164

لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم

جواب: کرے اور اگر نہیں آتی ،تو سیکھے۔ امام کمال الدین ابنِ ہُمَّام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:861ھ/1456ء) لکھتےہیں:’’أن ‌التلحين هو إخراج ال...

5164
5165

شراب اٹھانے یا بیچنے کی نوکری کرنا کیسا؟

سوال: میں یوکے میں شاپ پر کام کرتا ہوں، جہاں مجھے شراب اٹھانی اور بیچنی بھی پڑتی ہے ۔ اس سے ملنے والے پیسے کیا کسی کو ڈونیٹ یا کسی صدقے میں لگا سکتا ہوں ؟

5165
5166

مروجہ قوالی کروانے کا شرعی حکم

سوال: قوالی جو آج کل عام طور پر کی جارہی ہے ،یہ اپنے گھر میں کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟

5166
5167

وضو کے دوران کسی کام کی وجہ سے دھویا ہوا عضو خشک ہوجائے تو حکم

سوال: وضو کے دوران کسی کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے پہلے دھویا ہوا عضو خشک ہو جائے تو کیا شروع سے وضو کرنا ہو گا؟

5167
5168

کیا اولیاء ملائکہ سے افضل ہیں ؟

سوال: کیا یہ بات درست ہے کہ جو فرشتے رسول نہیں ہیں، دوسرے فرشتے ہیں، ان سے اولیائے کرام افضل ہیں؟

5168
5169

چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مزید نکاح کرنے کا حکم

سوال: مرد کو ایک وقت میں چارنکاح کرنے کی اجازت ہے،تو اگر کسی مرد نے چارنکاح کیے ،پھر ایک بیوی کو طلاق دے دی، اب اس کے نکاح میں تین عورتیں ہوں گی،تو کیا وہ اب مزید ایک نکاح اور کر سکتا ہے؟

5169
5170

حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم

سوال: ہندہ تقریباً ساڑھے گیارہ سال کی تھی، اب تک روزے فرض نہیں تھے، گھر والے بھی نہیں رکھواتے تھے، ان کی روزہ کشائی بھی نہیں ہوئی تھی، اسى سال وہ رمضان کی 9 تاریخ کو بالغہ ہوگئی اور اسی سال 28 رمضان کو اس کی روزہ کشائی تھی، اب باری کے دنوں میں، تو رخصت تھی روزہ نہ رکھنے کی اور ماہواری کے بعد بقیہ جو دن طہر کے گزرے تھے، اس میں انہوں نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےروزہ نہیں رکھا تھا، اس کے ذہن میں یہ تھا کہ روزہ کشائی کے بعد ہی روزےرکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں تھا، اب وہ ان روزوں کی قضا کر رہی ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ آیا اس کے یہ روزے نہ رکھنے کا گناہ اس پر ہوگا جبکہ وہ لا علمی کی وجہ سے تھا؟ نیز ان روزوں کو چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہوگا ؟

5170