
نماز اوابین کی ادائیگی کا طریقۂ کار
سوال: مغرب کی نمازکے بعد 2 سنتیں اور نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سےچھ نفل پڑھنے ہوں گے ؟
پانچوں نمازوں کے نوافل کا احادیث سے ثبوت
سوال: پانچوں نمازوں میں جو نفل رکعتیں ادا کی جاتی ہیں ،کیا یہ نفل رکعتیں احادیث سے ثابت ہیں؟
مردکے لیے نمازمیں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کاثبوت
سوال: کیا مردوں نے نماز میں ہاتھ ناف کے نیچے باندھنے ہوتے ہیں ؟ اس پر کوئی دلیل بھی بھیج دیں۔
مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا مغرب کی نماز کے بعد روزانہ شکرانے کے نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
منی جانے سےپہلے 14دن مکہ شریف میں قیام ہوتونمازکیسے پڑھے؟
سوال: اگر کسی حاجی کو منی جانے سے پہلے حرم میں 14 دن ملے تو یہ مکمل نماز پڑھے گا یا قصر اور یونہی مزدلفہ اور عرفات میں کیسے نماز پڑھے گا؟
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا سو کر اٹھنے کے بعد نمازِ فجر کے لیے استنجاء کرنا ضروری ہے؟ جبکہ استنجاء کی حاجت بھی نہ ہو۔ اور اگر کوئی بغیر استنجاء کیے فقط وضو کرکے ہی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی وہ نماز ہوجائے گی؟
عصر کی نماز کے بعد کھانا کھانا کیسا ؟
سوال: کیاعصر کی نماز کے بعد مغرب کی اذان سے پہلے کھانا کھا سکتے ہیں؟
مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟
سوال: قصر نہ کرنے کی بنا پر اگر مسافر کی نماز واجب الاعادہ ہوجائے، تو اب وہ اعادے میں چار رکعات پڑھے یا دو رکعات؟
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ غسلِ جنابت سے پہلے نماز کی طرح کا وضو کرو، تو کیا اس وضو میں سر کا مسح بھی کرنا ہوگا؟