
قبرستان میں لگی خشک گھاس کو جلانا کیسا ؟
جواب: بات الرطب والحشیش من المقبرۃدون الیابس‘‘ترجمہ: قبرستان سےترنباتات اور تر گھاس کاٹنامکروہ ہےاور خشک ہو،توکاٹنا مکروہ نہیں۔ (ردالمحتار،ج3،ص...
کیا خواتین اذان سے پہلے نماز ادا کر سکتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کا وقت شروع ہوچکا ہے لیکن ابھی اذان نہیں ہوئی تو کیا عورتیں اذان سے پہلے نماز ادا کرسکتی ہیں؟ یعنی ہم مدرسہ میں ہوں اور ظہر کی ابھی اذان نہیں ہوئی تو اسلامی بہنیں یا مدنی منّیاں نماز ادا کرسکتی ہیں؟
کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟
جواب: نہامہندی کےخضاب سےبہتر ہے اور زرد رنگ اس سےبھی بہتر ہے ، البتہ سفیدبالوں کوسیاہ کرناخواہ بلیک کلرسے ہویاکالی مہندی سے ہو،مردوعورت دونوں کےلئےمطلقاً نا...
فرض کے بعد سنت یا نفل نماز کیلئے جگہ بدلنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میںکہ کیا مقتدی کے لئے ضروری ہے کہ فرض پڑھ لینےکے بعد سنن و نوافل اس جگہ سےہٹ کرپڑھے، وہاں نہ پڑھے۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟
کیا بطخ کا گوشت کھانا حلال ہے؟
جواب: نہ ہوں ،ان میں سے مانوس پرندے مثلاً مرغی اور بطخ بالاجماع حلال ہیں۔(بدائع الصنائع،کتاب الذبائح والصیود،ج 5،ص 39،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) تفسیر صرا...
عورت کو نامحرم کا خون چڑھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی اسلامی بہن کو خون کی ضرورت ہو تو کیا نامحرم مرد کا خون انہیں چڑھایا جاسکتا ہے؟
ایسی دوائی کھانا کیسا، جس میں کستوری شامل ہو؟
جواب: نہ ہو توایسی دوائی کھانا ، جائز ہے۔ درمختار میں ہے:”المسک طاھر حلال فیؤکل بکل حال وکذا نافجتہ طاھرۃ مطلقاعلی الاصح“یعنی مشک پاک و حلال ہے اور اسے ہر...
منّت کے نوافل ایک ہی وقت میں پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فُلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کرے گی۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، تو منت کے نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہے کہ تھوڑے آج پڑھ لئے، پھر اگلے دن، پھر کچھ دنوں بعد، اس طرح کرسکتی ہے یا نہیں؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی۔ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی)
کیا بیوی کے فوت ہونے کے سبب ساس سے پردہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے، اس کی ساس کہ جس کی عمر تقریباً 62سال ہے، بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے اس لئے اب زید اور اس کی ساس کے مابین پردہ ہوگا، لہٰذا یہ ارشاد فرمائیں کہ زید کی بیوی کے فوت ہونے کی وجہ سے اب اس کی ساس اور اس کے درمیان پردہ لازم ہوگا یا نہیں ؟
کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کے لیے سونا ضروری ہے ؟ اگر کوئی شخص رات دیر تک جاگتا رہے اور رات کے آخری پہر میں تہجد کی نیت سے نوافل پڑھے ، تو وہ تہجد کے ہوں گے یا نہیں ؟ سائل:حنیف عطاری (صدر، کراچی)