سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 4752 results

511

ایک آیت کے بعد کسی دوسری سورت کی آیت پڑھنے پر نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ نمازِ عشاءکی دوسری رکعت میں امام صاحب سورۃ التین کی تلاوت فرمارہے تھےکہ امام صاحب نے آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴾(پارہ 30، سورۃ التین، آیت06) کی جگہ غلطی سےسورۃ العصر کی آیتِ مبارکہ﴿اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠﴾(پارہ 30، سورۃ العصر، آیت03) پڑھ دی اور نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ رہنمائی فرمادیں۔

511
512

قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا

جواب: امام احمد ،حدیث عمران بن حصین، ج7،ص224،الحدیث19997 ، دار الفکر، بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے " اور اگر مدیون نادارہے جب تو اسے مہلت دینا فرض ہے یہاں ...

512
513

رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟

سوال: نماز میں رکوع و سجود کی تسبیحات پڑھنے میں اگر آواز دوسرے نمازیوں تک پہنچے، تو کیا بغیر آواز کے تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟

513
514

بیرون نمازسجدہ تلاوت میں تاخیرکرنا

سوال: اگر کوئی بیرون نمازقرآن پاک پڑھتے ہوئے آیت سجدہ کرے، لیکن فوراً سجدہ نہ کرے، بلکہ مکمل قرآن مجید ختم کر کے سارے سجدے ایک ساتھ کرے، تو کیا یہ درست ہے ؟

514
515

زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

جواب: پائے گا۔ “ (فتاوٰی امجدیہ، ج02، ص 295، مکتبہ رضویہ کراچی) ولد الزنا وراثت میں حقدار نہ ہوگا۔ جیسا کہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جوا...

515
516

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: پائے وہ شلوار پہن لے۔(سنن ترمذی، ج 02، ص 977، رقم: 2931، دار إحياء الكتب العربية) البتہ کفارہ پھر بھی دینا ہوگا، کیونکہ احناف کے نزدیک جنایت خواہ ...

516
517

تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟

سوال: نمازی اگر تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھائے، تو کیا اس صورت میں وہ نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟ یا پھر سجدہ سہو کرلینے سے بھی نماز درست ادا ہوجائے گی ؟

517
518

پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟

جواب: پائے جو جان بوجھ کر فتنے کھڑے کرتے ہیں اور پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ پاکستان کا دستور شرعی بنیادوں پر تشکیل نہیں دیا جائے گا۔“ ٭تحریک پاکستان کے کارکن س...

518
519

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: امام اہل ِ سنت شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے فرمایا : بیشک ایسی صورت میں اسے جہر سے منع کرنا فقط جائز نہیں بلکہ واجب ہے کہ نہی عن المنکر ہے اور...

519
520

دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟

520