سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 730 results

511

دل میں نماز کو ظُلم سمجھنا نیز اس خیال کو بُرا بھی جاننا

جواب: شادی شدہ تھا تو نکاح بھی ٹوٹ گیا۔توبہ و قبولِ اسلام کے بعد اسی بیوی کے ساتھ رہنا چاہے تو تجدیدِ نکاح ضروری ہوگا۔ شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ مول...

511
512

دودھ پلانےکی مدّت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بچوں کو کتنی عمر تک دودھ پلانا چاہئے؟ اور کیا بیٹی اور بیٹے کی دودھ پلانے کی مدت میں کوئی فرق ہے یانہیں؟

512
513

کفریہ بات نکل جانے پر توبہ کا کیا طریقہ ہوگا؟ - دار الافتاء

جواب: شادی شدہ شخص سے کفر صادر ہوا تو تجدید نکاح بھی ضروری ہوگا ۔ تجدیدِ نکاح کا طریقہ: تجدید نکاح کا معنیٰ ہے : ’’نئے مَہر سے نیا نکاح کرنا۔ ‘‘ ا...

513
514

صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم

جواب: شادی بیاہ نہیں کرتے لڑکیوں کو رخصت نہیں کرتے اور بھی اس قسم کے کام کرنے سے پرہیز کرتے ہیں اور سفر کرنے سے گریز کرتے ہیں، خصوصاً ماہ صفر کی ابتدائی تیر...

514
515

درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا بھائی درزیوں کا کام کرتا ہے،گاہگ سوٹ کے حساب سے کپڑا دے کر جاتے ہیں ،اوروہ اپنی کاریگری سے کاٹ کر اس میں سے کچھ نہ کچھ کپڑا بچا لیتا ہے،اور بعض اوقات ایک ہی گھر کےکئی جوڑے ایک ہی تھان سے ہوتے ہیں ،اگر ان کو احتیاط سے کاٹا جائے توان سے زیادہ کپڑا بچ جا تا ہے جو بآسانی استعمال میں لایا جا سکتا ہےیعنی اس سے چھوٹے بچوں کا ایک آدھ سوٹ بن جاتا ہے،کیا یہ بچا ہوا کپڑا ہم اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (اکبر علی لودھی،نیو بہگام ،گوجر خان)

515
516

ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم

جواب: بچوں کی میّتیں ہوں تو جانبِ قبلہ مرد کو رکھیں گے پھر لڑکے کو پھر عورت کو پھر نابالغہ بچّی کواورہر ایک کے درمیان مٹی وغیرہ سے آڑ کردیں گے۔ البتہ ا...

516
517

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

جواب: بچوں کوبھی مسجد میں لائیں گی اورایسے ناسمجھ بچے جن سے نجاست کاظن غالب ہوانہیں مسجدمیں لاناناجائزوحرام ہےاوراگرنجاست کااحتمال ہوتومکروہ ۔اسی طرح وہ بچے...

517
518

اسکول کی پُرانی کاپیاں اورکتابیں بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ بچوں کے اسکول کی جو کتابیں کاپیاں فالتو ہو جائیں، ان کو بیچنا درست ہے یا پھر جلا دیا جائے؟ یونہی عربی کاغذات کا کیا حکم ہے؟

518
519

پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

519
520

نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟

520