
بارش کے دوران پرنالے سے بہنے والے بدبودار پانی سے وضو کرنا کیسا؟
سوال: اگر چھت پر بکریوں کی مینگنیاں پڑی ہوں اور بارش کے دوران پرنالے سے پانی بہے جس کا ذائقہ بھی اُس نجاست کے سبب بدلا ہوا ہو اور تھوڑی بہت مینگنیاں بھی پانی میں نظر آرہی ہوں، تو کیا اس صورت میں اُس پرنالے سے بہنے والے پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے؟ کپڑے وغیرہ دھوئے جاسکتے ہیں ؟
تصویر والی انگوٹھی اور جوتا بیچنا خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
جواب: بے جان چیزوں کی تصویر بناتا ہے، امام خطابی علیہ الرحمۃ نے فرمایا کہ اس ممانعت میں ہر وہ تصویر داخل ہے جو کسی تختے یا کسی کاغذ میں بنائی گئی ہو جس سے م...
ہاتھوں پر شاپر چپک گیا، تو وضو و غسل کا حکم
سوال: میں آگ لگا رہا تھا، آگ لگانے کے لئے لکڑی کے اگلے حصے پر شاپر لگا کر اس کو تیلی لگائی، تو شاپر فوراً آگ پکڑ کر پگھلنا شروع ہوگیا اور اس کا کچھ حصہ پگھل کر میری ہتھیلی اور انگلیوں کے درمیان لگ گیا،جس کو اتارنے کی کوشش میں درد بھی ہورہا ہے اور زیادہ کوشش کی تو کھال بھی اتر سکتی ہے ، اس صورت میں وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: بے ضرورت کنویں میں جائے گی پانی مستعمل ہو جائے گا۔‘‘(فتاوی رضویہ، جلد 4، ص 638 ،رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) سیدی اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں:’’ و فیہ (البحر) ...
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: بے شک رشوت کا قبول کرنا حرام ہے اور اس بات پر (بھی)اتفاق کیا کہ رشوت اس سحت میں سے ہے،جسے اللہ تبارک و تعالی نے حرام فرمایا ہے۔(احکام القرآن للجصاص،ج2...
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
سوال: وضو میں نیت شرط نہیں تو تیمم میں کیوں ہے؟
پانی پر قادر نہ ہو، تو اعضائے وضو پر مسح کرنے سے وضو ہوگا یا نہیں ؟
سوال: جو شخص غسل یا وضو کے لئےکسی بیماری کی وجہ سے اعضائے وضو پر پانی بہانے پر قادر نہ ہو، تو اس پر مسح کرنا وضو کیلئے کافی ہوگا یااسے تیمم کرنے کا حکم ہوگا؟
نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم
جواب: بے علم جو یہ ظلم کرتے ہیں کہ لڑکا پہلے سے داخلِ نماز ہے، اب یہ آئے ، تواسے نیت بندھا ہواہٹاکر کنارےکردیتے اور خود بیچ میں کھڑے ہوجاتے ہیں ، یہ محض جہا...
جواب: بے شک میرا اپنے کسی دینی بھائی کو اللہ عز و جل کے لئےایک نوالہ کھلانا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ مسکین کو ایک درہم دوں ۔۔۔۔۔اسے بھی ابوشیخ نے شوارب م...
عورت کے پستان سے نکلنے والی رطوبت کا حکم
سوال: غیر شادی شدہ عورت کے پستان سے اگر سفید رنگ جیسی کوئی رطوبت نکلے تو یہ پاک ہوگی یا ناپاک؟اور اس سے وضو اور غسل کا کیا حکم ہوگا؟