سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 4444 results

511

کیا ماموں کی پوتی سے نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب: عورتوں سے نکاح حرام قرار دیا گیا ہے ان کو واضح طور پر بیان کردیا گیا ہے اور یہ لڑکی ان عورتوں میں سے نہیں۔ نیز فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ...

511
512

بس میں سفر کرتے ہوئے نماز کا وقت آجائے توکیا حکم ہے؟

سوال: بعض اوقات بس میں نماز کا ٹائم ہوجاتا ہے، تو کیا بس میں نماز پڑھ کر شرعی مسافر اپنے مقام پر پہنچ کر اس نماز کو ادا کرسکتا ہے؟

512
513

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

513
514

کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی محرم ہے؟

سوال: کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی بھی محارم عورتوں میں داخل ہے؟

514
515

نماز کے بعد پڑھے جانے اوراد کی پابندی حیض کی حالت میں ضروری ہے یا نہیں

جواب: عورتوں کے مخصوص ایام میں ان کی پابندی ضروری ہو۔ البتہ عورتوں کو مستحب ہےکہ مخصوص ایام میں نمازوں کے اوقات میں وضوکرکے،اتنی دیرتک درودشریف اور دوسرے و...

515
516

شادی سے پہلے عورت کی صفات کیسے معلوم ہوں گی ؟ حدیث کی شرح

جواب: عورتوں کا قریبی رشتہ داروں کی طبیعت میں ڈھل جانا غالب ہے ، خاندان کی عورتیں ایک دوسرے کے مشابہ ہوتی ہیں۔(المفاتیح، جلد4،صفحہ15، مطبوعہ کویت) مرآۃ ...

516
517

نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

سوال: نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

517
518

بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم

جواب: عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا ، ناجائز و حرام ہے۔یہاں بھی ایسا ہی ہے کہ اگر عائشہ کو مرد فرض کیا جائے ، تو مریم اس کی بھانجی کی بیٹی ہوگی، تو جس طرح اپ...

518
519

خاتون کا غیر محارم کے ساتھ ٹور(Tour) پر جانا

جواب: عورتوں پرنگہبان ہیں اس وجہ سے کہ اللہ نے ان میں ایک کو دوسرے پر فضیلت دی اور اس وجہ سے کہ مرد عورتوں پر اپنا مال خرچ کرتے ہیں تو نیک عورتیں (شوہروں کی...

519
520

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

520