
پانی کی ٹینکی میں خود پیدا ہونے والے پانی کے کیڑوں کا کیا حکم ہے؟
سوال: پانی کی ٹینکی میں جو کیڑے خود پیدا ہوجاتے ہیں ۔ان سے پانی ناپاک تو نہیں ہوتا؟
چمڑے کے موزوں میں پانی داخل ہوگیا،تو مسح کا کیاحکم ہے؟
جواب: غسل اکثر الرجل فیہ ) لودخل الماء خفہ“یعنی پاؤں کا اکثر حصہ دُھل جانے سے بھی مسح ٹوٹ جائے گا جبکہ پانی موزے میں داخل ہوگیا ہو۔ ردالمحتارمیں اس کے ت...
چوہا دہ دردہ سے کم پانی میں گر کر مر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے ؟
سوال: جو حوض دہ دردہ سے کم ہو اس میں اگر چوہا گر کر مر جائے اور پھولنے پھٹنے سے پہلے باہر نکال لیا جائے تو اس پانی کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
نامعلوم پانی کی چھینٹیں کپڑوں پرپڑیں توکیاحکم ہے ؟
سوال: اگر کپڑوں پر پانی کی چھینٹیں پڑ جائیں اور معلوم نہ ہو کہ پانی پاک ہے یا ناپاک تو اس صورت میں کپڑو ں کے متعلق کیا حکم ہے ؟
گوبر والے گملے سے پانی نکل کر بہے تو پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: گھروں میں موجود پودوں کے گملے میں زیادہ مٹی ہے اور تھوڑی مقدار میں گوبر، اب اس گملے میں پانی ڈالا اور پانی گملے سے نکل کر بہنے لگا تو یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟
پائپ سے پانی کھینچتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: پانی والے پائپ سے پانی کو اوپر چڑھانے کے لیے میں نے پائپ سے منہ لگا کر پانی کو کھینچا ، اس دوران پانی پر پریشر بنا اور منہ میں داخل ہوتے ہی پانی میرے حلق سے اتر گیا، اس صورت میں میرا روزا ٹوٹا یا نہیں؟ اگر ٹوٹ گیا، تو کفارہ لازم ہو گا یا نہیں؟
جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: اگر گھر کے پالتو جانور جیسے بلی وغیرہ مر جائیں تو کیا ان کی تدفین ضروری ہے؟ یا پانی وغیرہ میں بھی ڈال سکتے ہیں؟
کیا بغیر شہوت کے منی نکلنے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے؟
سوال: شہوت کے بغیر اگر منی خارج ہوجائے، تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جاتا ہے ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
غسل کے دوران ریح خارج ہوجائے تو کیا کرے؟
سوال: اگرکسی نے غسل کے دو فرض ادا کرلیے، پھر ریح خارج ہوگئی تو کیا یہ غسل ہوجائے گا اور اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟
سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟