
ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو،تو کیا اس پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو، تو اس پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
کیا ہر انسان کو زندگی میں سات قربانیاں کرنے کا حکم ہے ؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ ہر انسان کو اپنی زندگی میں کم از کم سات قربانیاں کرنی چاہییں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
منت ماننے کے لیے نیت کافی ہے یا زبان سے کہنا ضروری ہے ؟
جواب: قربانی نذر کےساتھ واجب ہوجاتی ہے،بایں طورکہ کوئی شخص کہے، اللہ کے لیے مجھ پرلازم ہےکہ میں اس بکری کی قربانی کروں ، اورہمارےاصحاب کا اس پر اجماع ہے کہ...
کیا نبی پاک کو معراج کا دلہا کہنا درست ہے؟
سوال: آج کل کئی علماء دورانِ تقریر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیےیہ الفاظ استعمال کرتے ہیں’’معراج کے دُلہا‘‘تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’معراج کے دُلہا‘‘ کہنا کیسا ہے؟
قربانی کے گوشت کو نکاح کی دعوت میں کھلانا
سوال: کیا قربانی کے گوشت کو نکاح کی دعوت میں پکوا کر کھلا سکتے ہیں ؟
قربانی نہ کرنے کی صورت میں بکری کی قیمت دینے میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟
سوال: بکری کی قیمت صدقہ کرنے میں ادائیگی کے وقت کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا جس سال قربانی نہیں کی اُس سال کی قیمت کے حساب سے رقم صدقہ کرنا ہوگی؟
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینے کا حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں یا نہیں؟ نیز یہ بھی بتا دیں کہ ہمارے ہاں جو غیر مسلم ہیں وہ ذمی ہیں یا حربی؟ سائل: بلال رضا عطاری(کھاریاں،گجرات)