سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 702 results

511

ایک شہر کے مختلف محلے ایک جگہ کے حکم میں ہیں

سوال: میں بارہ ماہ کے مدنی قافلے میں ہوں ،مجلس ہمیں کسی شہر میں پندرہ دن سے زائد عرصہ کے لیے بھیجتی ہے،ایک مسجد میں تین دن ٹھہرنا ہوتا ہے، پھر اسی شہر کے دوسرے محلےو علاقے کی مسجد میں تین دن،تو کیا ہم وہاں پر مقیم ہوتے ہیں یا مسافر؟برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔

511
512

کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟

جواب: مسجد میں جانا حرام ، جماعت میں شامل ہونا منع ہوگا۔ چنانچہ فتاوی رضویہ میں ایک سوال (حقّہ کا پانی پاک ہے یا نہیں؟)کے جواب میں ہے:”قطعاً پاک ہے پانی...

512
513

حائضہ عورت کا روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دینا

جواب: مسجد میں جانا حرام ہے ، لہٰذا حیض وغیرہ کی حالت میں جتنا حصہ مسجد شریف کا ہے ، اس میں نہیں جا سکتی بلکہ اس حصے کے باہر کھڑی ہو کر حاضری دے اور سلام عر...

513
514

نماز کے انتظار میں ذکر و اذکار کرنا

سوال: حدیثِ پاک میں ہے کہ: "جو بندہ نماز کے انتظار میں بیٹھتا ہے، وہ نماز میں ہی ہوتا ہے۔" تو جو شخص جلدی مسجد میں آجائے اور وہ نماز کے انتظار میں بیٹھا ہو، نماز کا وقت باقی ہو تو کیا وہ ذکر و اذکار اور قرآنِ پاک کی تلاوت کر سکتا ہے؟

514
515

قرآن پاک کا کپڑا یا مصلی دھو کر ،اس کا پانی نالی میں پھینکنا

جواب: مسجد کی گھاس وغیرہ کو بھی بے ادبی کی جگہ پھینکنے سے منع کیاہے ۔البتہ اگر کسی نے اِن چیزوں کو عام کپڑوں کی طرح ہی دھودیا اور اس کا پانی نالی وغیرہ م...

515
516

گھر پر فجر کی نماز پڑھنے کی صورت میں بیوی کو ساتھ ملا کر جماعت کرنا جبکہ شوہر داڑھی منڈا ہو

جواب: مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنا واجب ہے اور بلاعذرِ شرعی جماعت کو ترک کرنا، ناجائزو گناہ ہے۔ اس لئے وہ گھر پر نماز نہ پڑھیں، بلکہ مسجد میں جاکر باجماعت ن...

516
517

حیض کی حالت میں جائے نماز پر بیٹھنا

جواب: مسجدِ بیت( یعنی اپنے گھر میں نماز پڑھنے کی مخصوص جگہ) میں اس نمازکی ادائیگی کی مقداربرابر ذکرواذکار میں وقت گزارے کہ اس طرح کرنے سے ایک تو اسے ذکر و ...

517
518

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِجنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ ٔ کرام رضی اللہ عنہم سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ انور کی زیارت کرتے اور دُرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:ابولریان محمد مشتاق حسین قادری( امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع وتحصیل مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر )

518
519

عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

جواب: مسجد میں نماز کے لئے آنا ممنوع ہےاوریہ ممانعت صحابہ کرام علیہم الرضوان کے دور سے ہے۔یہ ممانعت جمعہ اور علاوہ جمعہ تمام نمازوں کے لئے ہے۔نیزعورت پر نما...

519
520

نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں بسلسہ محرم الحرام ایک محفل سجائی گئی ،اور محفل کے بعد امام صاحب نے باجماعت نماز تسبیح پڑھائی ،اور ہر جگہ تسبیح قراءت کی طرح بلند آواز سے پڑھی ،کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کرنے سے نماز نہیں ہوئی ،لہذا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا چاہئے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنے سے نماز ہوئی یا نہیں ؟ سائل:محمد فراز (باغ،کشمیر)

520