
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے ایک عورت کے عدت کے اندر نکاح کرنے سے متعلق سوا ل ہوا ،تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواب ارشاد فرمایا:” اگربکر نے ی...
تلاوت کرنے والےکو سلام کیا جائے تو جواب دے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسجد میں تلاوت،آیت الکرسی وغیرہ ذکر اللہ میں مشغول ہو اور اسے کوئی آکر سلا م کرے تو وہ سلام کا جواب دےیا تلاوت وغیرہ جاری رکھے؟
کیا سلام پھیرے بغیر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر سلام پھیرے بغیر سجدہ سہوکرلیا تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
فرض نماز کے دوران اگر جماعت شروع ہوجائے تو ؟
جواب: سلام کے ساتھ نماز توڑ دے اور جماعت میں شامل ہوجائے۔ (2)اگر پہلی رکعت کا سجدہ کر لیا اور جماعت شروع ہوئی تو فجر اور مغرب میں سجدوں کے بعد ایک سلام کے س...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: امام مالک ، کتاب الاقضیۃ ، باب مالایجوز من النحل ، صفحہ 645، مطبوعہ کراچی ) ہبہ کی تعریف سے متعلق علامہ علاؤ الدین حصکفی رحمۃ اللہ علیہ در مختار میں ...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
جواب: امام اہلسنت سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں : ’’اور بیع میں شرط افساد با شرط عدمِ تعارفِ شرط ہے ۔(فتاویٰ رضویہ، ج19،ص578،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،...
نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: امام بخاری رحمۃ اللہ تعالی علیہ روایت کرتے ہیں:”عن عقبۃ بن الحارث انہ تزوج ابنۃ لابی اھاب بن عزیز فاتتہ امراۃ فقالت انی قد ارضعت عقبۃ والتی تزوج بھا ،...
کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جو اذان کے دوران میں بات چیت میں مصروف رہے بوقت موت اس کا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے۔اب جب جہاں ہمارا اجتماع ہوتا ہے وہاں جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور اس اذان کا جواب دیتے ہیں۔اس کےبعد جب قریبی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو ہم سلام و مصافحہ کررہے ہوتے ہیں ۔تو اس دوسری اذان کے وقت میں ہمارا باتوں اور سلام و مصافحہ میں مشغول رہنا درست ہے؟
چار رکعت نفل کی نیت کر کے دو پر سلام پھیر دیا تو نفل کا حکم
سوال: میں نے چار رکعت نماز نفل کی نیت کی لیکن دو رکعت پوری کرکے سلام پھیر دیا تو کیا باقی دو جن کی نیت کی ان کو بعد میں پڑھنا لازم ہوگا؟
قعدہ اولیٰ میں بھول کرسلام پھیر دیا اور تسبیح پڑھنا شروع کردی
سوال: تین یا چار رکعتی نماز میں قعدہ اولیٰ میں ہی سلام پھیر لیا، اورسلام پھیرنے کے بعد تسبیح پڑھناشروع کردی لیکن بات چیت وغیرہ نہیں کی وہیں بیٹھے بیٹھے یادآیاکہ غلطی سے دورکعت پر سلام پھیردیاتواس صورت میں کیانمازنئے سرے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟