سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 5034 results

511

کیا زکوٰۃ دینے کے لیے زکوٰۃ کا بتانا ضروری ہے؟

جواب: کسی بھی نام سے دے سکتے ہیں،زکوۃ کہنا ضروری نہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’و من أعطى مسكينا دراهم و سماها هبة أو قرضا و نوى الزكاة فإنها تجزيه، و ...

511
512

ایڈوانس رقم دے کر پورے ماہ خریداری کرنے کا شرعی حکم

جواب: قرض سے یہ نفع ہوا کہ اس کے پاس رہنے میں اس کے ضائع ہونے کا احتمال تھا اب یہ احتمال جاتا رہا اور قرض سے نفع اٹھانا ناجائز ہے۔“(بہارِ شریعت، 3/481) وال...

512
513

ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟

جواب: کسی مسلمان کی تصویرکے ساتھ کوئی ایسامعاملہ کرناجس سے اس مسلمان کی تذلیل وتوہین ،دل آزاری وغیرہ کی ناجائزوممنوع صورتیں بنتی ہوں یااس سے متعلق مسلمانو...

513
514

عدت کے دوران عمرہ پر جانا

سوال: اگر کسی کے شوہر کی وفات ہو جائے اور وفات سے پہلے شوہر نے بیوی سمیت پوری فیملی کے عمر ہ پر جانے کی ترکیب بنائی ہوجس کا ویزہ بھی لگ گیا ہو اور ائیر ٹکٹ بھی آ گئی ہواور عمرہ پر جانے سے پہلے شوہر انتقال کرجائے تو کیا اس صورت میں عورت عدت کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاسکتی ہےجبکہ اس کے ساتھ، بالغ بچے بھی ہوں؟

514
515

اپنی کمیٹی کی رقم دے کر اس پر نفع لینا کیسا؟

جواب: قرض پر مشروط نفع ہے اور قرض پر مشروط نفع سود ہوتاہے ، اور سود حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ زیداور بکر دونوں پر لازم ہے کہ اس طرح کاسودی معام...

515
516

دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟

سوال: اگر کسی شخص نے کسی مسلمان کو تھپڑ مارا یا مذاق اڑایا جس سے اس کی دل آزاری ہوئی ، تو کیا بدلے میں اس کو تھپڑ مار سکتے ہیں یا اس کا بھی اسی انداز میں مذاق اڑا سکتے ہیں، جس سے اس کی دل آزاری ہو؟

516
517

عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟

سوال: عام بول چال میں کسی اہم بات میں لفظ "قسم سے" بولتے ہیں۔جیسا کہ کوئی شخص کہے کہ” قسم سے میں آپ سے کبھی بات نہیں کروں گا۔“ تو کیا اس صورت میں یہ شرعاً قسم ہوگی؟ توڑنے پر کفارہ لازم ہوگا؟

517
518

تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم

سوال: (1)تراویح پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ہے؟ (2) تراویح پر اجرت کا جواز اگر کسی حیلے سے نکلتا ہو، تو اس پر میرا سوال یہ ہے کہ کسی کام میں شرعاً حیلہ کرنے کی اجازت ہوسکتی ہے، لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ حیلہ ایسے امور میں ہو سکتا ہے کہ جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت کا کوئی حکم نہیں آیا، جس بارے میں ممانعت کا کوئی واضح حکم قرآن یا حدیث میں آ گیا، تو اس میں حیلہ کرنا درست نہیں ہے، لہٰذا حیلے کے ذریعے تراویح پر اجرت کا جواز کیسے ہو سکتا ہے، جبکہ قرآن پڑھنے پر اجرت لینے کے بارے میں قرآن و حدیث میں ممانعت موجود ہے۔اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟

518
519

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

519
520

کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

جواب: کسی قسم کا زائد سامان موجود نہیں ہے) ، تو بلاشبہ اُسے زکوۃ دے سکتے ہیں۔ البتہ اتنا ضرور یاد رہے کہ بیوی اپنی زکوٰۃ بہر صورت شوہر کو نہیں دے سکتی، خوا...

520