Displaying 5191 to 5191 out of 5191 results
زکوٰۃ کا سال پورا ہونے کے بعد تاخیر کرنا
سوال: ایک صاحب نصاب شخص ہیں ان کا زکوٰۃ کا سال ربیع الاول میں مکمل ہوتا ہے، وہ چاہتے ہیں کہ رمضان میں زکوٰۃ ادا کریں تاکہ زیادہ ثواب ملے تو کیا حکم ہے؟