
عورت کو مقام تنعیم میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
سوال: ہم مسجد عائشہ آئے تھے عمرہ کی نیت کرنے کے لیے ، لیکن یہاں میری زوجہ کو پیریڈز شروع ہو گئے ہیں، اب کیا حکم ہو گا ؟
عمرہ کے بعد میقات کے اندر رہتے ہوئے حرم سے باہر گئے تو مکہ واپسی پر احرام کا حکم
جواب: نامباح ہے ، یونہی آفاقی شخص جب اہل بستان والوں میں ہوجائے (تو اس کا حل سے مکہ میں بغیراحرام داخل ہونا جائز ہے ۔)(فتاوی عالمگیری ،جلد1، صفحہ 221،مطبوع...
احرام کے نفل پڑھنا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگراحرام کے نفل پڑھنابھول جائیں اورعمرہ اداکرلیں تواس کے متعلق کیاحکم ہے؟
میت کی تجہیز و تکفین کے بعد سلام پڑھنا اور نماز جنازہ کے بعد میت کے لئے دعا کرنا
جواب: نامستحب و مستحسن(اچھا)عمل ہے، اس لئےکہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نےدعاکاحکم ارشاد فرمایا ہے ، تو اس حکم کےتحت بعدنمازِ جنازہ دعاکرنابھی داخل ہے نیز خ...
جوتا چھپائی کی رسم کرنا کیسا ہے ؟
جواب: حکم یہ ہے کہ اگر دولہا اپنی خوشی سے رقم دے تو لینا جائز ہے اور اگر وہ کم دینا چاہے مگر ناگواری کی حدتک مجبور کر کے اس سے زیادہ لیے جائیں یا وہ اس خوف ...