سرچ کریں

Displaying 5211 to 5220 out of 5749 results

5211

اذان و اقامت کہتے ہوئے ادھرادھر دیکھنا

سوال: کچھ مؤذن اذان اور اقامت کے وقت ادھر ادھر دیکھ رہے ہوتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟

5211
5212

چہرے کے بغیر جاندار کی تصویر بنانا

جواب: ہی تصویر میں اصل ہے جب وہ نہ رہے تو تصویر ذی روح کی نہیں رہتی بلکہ مثل شجر و حجر ہوجاتی ہے۔ لہٰذا یہ غیر جاندار کے مشابہ ہوجاتا ہے اور غیر جاندار کی ...

5212
5213

غیر مسلم کی تعظیم کا حکم

سوال: غیر مسلم کی تعظیم کا کیا حکم ہے اور کوئی غیر مسلم جو عمر میں بڑا ہو، اس کو ”او انکل“ یا ”او آنٹی“ کہہ کر پکارنے کیا حکم ہوگا؟ نیز کسی غیر مسلم کو اپنا ٹیچربناسکتے ہیں یا نہیں؟

5213
5214

پہلے شوہر کے بیٹے کو مدتِ رضاعت میں دوسرے شوہر کے سبب اترنے والا دودھ پلانا

سوال: ایک عورت کی شادی ہوئی اور ایک بیٹا ہے، اس کی طلاق ہو گئی دوسری شادی ہوئی اب دوسرے شوہر سے بھی ایک بچہ ہوا، سبب اللبن تبدیل ہو گیا اب اگر اس عورت نے پہلے بیٹے کو اس کی مدتِ رضاعت باقی ہوتے ہوئے دوسرے شوہر کے سبب جو دودھ اترا وہ پلا دیا، تو کیا وہ بچہ دوسرے شوہر کا رضاعی بیٹا مانا جائے گا یا نہیں؟

5214
5215

فرض غسل میں بندھے ہوئے بال کھولنے کا حکم

جواب: ہیں، ہاں اگر چوٹی اتنی سَخْت گُندھی ہو کہ بے کھولے جڑیں تر نہ ہوں گی تو کھولنا ضروری ہے۔ صحیح مسلم میں ہے” عن أم سلمة، قالت: قلت يا رسول الله إني ...

5215
5216

امی کی خالہ کے شوہرسے نکاح کا حکم

سوال: امی کی خالہ کے انتقال کے بعد اس کے شوہر کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں ؟

5216
5217

کیا بڑی اور چھوٹی گردن والی دونوں طرح كی بطخ حلال ہے؟

سوال: کیا بطخ حلال ہے؟ میری معلومات کے مطابق ایک بطخ بڑی گردن والی ہوتی ہے جبکہ بطخ کی دوسری قسم چھوٹی گردن والی ہوتی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ دونوں قسم کی بطخ حلال ہیں ؟

5217
5218

حاملہ عورت کے پستان سے بغیر کسی درد کے نکلنے والے صاف پانی کا حکم

سوال: ایک حاملہ عورت کے حمل کا آخری مہینا ہے ، اس عورت کے پستان سے کبھی کبھار بغیر کسی بیماری اور درد کے صاف پانی آرہا ہے تو کیا یہ پانی ناپاک ہوگا؟ کیا اس پانی کے نکلنے کے بعد پاک کیے بغیر وہ عورت نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اسے نماز سے پہلے غسل کرنا ہوگا؟

5218
5219

کیا ساس محرم ہے؟ داماد کے سامنے ساس کی نماز ہوجائے گی؟

جواب: ہیں، داماد کی موجودگی میں ساس نماز پڑھ سکتی ہے۔ البتہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ساس جوان ہو تو کچھ چیزوں میں احتیاط کی حاجت ہوگی مثلاً ساتھ سفر...

5219
5220

نفاس کے دوران بچہ فوت ہوجائے تو نفاس باقی رہے گا یا نہیں؟

سوال: کسی عورت کا بچہ دوران نفاس ہی دس سے پندرہ دنوں میں فوت ہوجائے تو کیا نفاس باقی رہے گا یا ختم ہوجائے گا ؟

5220