سرچ کریں

Displaying 5221 to 5230 out of 5273 results

5222

قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا

سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

5222
5224

تعزیت کے دن مکمل ہونے پرنہانا کیسا ؟

سوال: کیا تعزیت کے تین دن کے بعد نہانا اور کپڑے بدلنا لازمی ہے؟

5224
5225

دارالحرب کی تعریف وتفصیل

جواب: جماعت وغیرہا یک لَخْت اٹھادئیے (اگرچہ بعدکواسی نے یاکسی اورغیرمسلم قوم نے اجازت بھی دے دی ہو) اورکوئی شخص اَمان اول پرباقی نہ رہے اوروہ جگہ چاروں طرف ...

5225
5226

چھوٹے ٹینک میں نجاست خفیفہ گِر جائے تو حکم

سوال: اگر ٹینک دہ در دہ سے کم ہو اور اس میں نجاست خفیفہ والی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟

5226
5227

سر میں پن لگے ہونے کی حالت میں مسح کرنا

سوال: عورتیں بالوں میں پن ڈال کر ہیئر اسٹائل کرتی ہیں پھر اسی حالت میں وضو کرتی ہیں تو کیا اس طرح سر کا مسح ہوجائے گا ؟

5227
5228

پانی کی بوتل خرید کر بیچنا اور پانی میں لیموں نچوڑ کر بیچنا

سوال: ہم پانی کی بوتل 12 روپے کی خریدتے اور 20 یا 25 روپے کی فروخت کرتے ہیں، اسی طرح پانی میں لیموں نچوڑ کر بھی بیچتے ہیں، کیا اس طرح پانی بیچنا جائز ہے؟

5228
5229

مسلم کوغیر مسلم کا خون لگانا

سوال: غیر مسلم کا خون کسی مسلمان مریض کو لگایا جاسکتا ہے؟

5229
5230

رضاعی بھائی کی بھتیجی سے نکاح کاحکم

سوال: کیا رضاعی بھائی کی بھتیجی (رضاعی بھائی کے حقیقی بھائی کی بیٹی) سے نکاح جائز ہے؟

5230