
جور مضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟
سوال: ایک شخص ہے، جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن وہ روزہ نہ رکھے تو ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟
جدہ میں کام کرکے حج کے لیے جائیں تواحرام کہاں سےباندھے؟
جواب: نہیں ہے لیکن جب آپ جدہ سے حج کے لیےنکلیں گے تواب حرم میں پہنچ کر احرام نہیں باندھیں گے،بلکہ حرم سےپہلے احرام باندھناہوگا،اس کے لیے حرم سے باہر جہاں چ...
شاور سے نہاتے ہوئے چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: شاور سے نہاتے وقت ناپاک جسم پر پانی ڈالا اور تھوڑے فاصلے پرکپڑے ٹنگے تھے ان پر چھینٹے لگے ،اب معلوم نہیں کہ وہ پاک چھینٹے ہیں یا ناپاک تو کپڑوں کا کیا حکم ہے؟
جمعہ کے دن بھول کرظہر پڑھ لی توکیا کرے؟
سوال: جس پرجمعہ کی نمازفرض ہواوروہ بھول کر جمعہ کے دن جمعہ سے پہلےظہر کی نماز پڑھ لے تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟اور جب یاد آئے تو اس وقت جمعہ ملنے کے امکانات نہ ہوں تو پھر کیا حکم ہے؟
عید کی نماز کے لئے اذان و اقامت کا حکم
سوال: عید الفطر اور عید الاضحی کی نمازوں کے لئے اذان دے سکتے ہیں یا نہیں؟
طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا
جواب: نہ کیا اور وقوفِ عرفہ ادا کرلیا،تو اب اُس پر سے طوافِ قدوم کی ادائیگی ساقط ہوجائے گی،لہذا طوافِ قدوم منیٰ جانے سے پہلے کرنا ضروری نہیں لیکن چونکہ ...
حج قران کرنے والے کا حج سے پہلے نفلی طواف کرنا
جواب: نہ اضطباع ہوگا،نہ رمل اورنہ اس کے بعدسعی۔ہاں ہرسات پھیروں پر طواف کادوگانہ اداکرناضروری ہوگا۔ فتاوی رضویہ میں ہے " اب یہ سب حجاج، قارن، متمتع، مفر...
امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟
سوال: اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا، بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا ہے، تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ۔ وہ کیا کرے۔ براہِ کرم جواب ارشاد فرمایئے ۔
نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا
سوال: کپڑوں پردو سے تین جگہ پیشاب کے چھینٹے پڑے ،لیکن جب کپڑے پاک کرنے لگا،تو پیشاب خشک ہو چکا تھا اور کپڑوں پر نجاست ظاہر نہیں ہو رہی تھی اور نجاست کے متعلق مختلف خیال آرہے تھے کہ فلاں جگہ ناپاک ہے یا فلاں جگہ ناپاک ، پھر جس جگہ غالب گمان تھا اس حصے کو پاک کر لیا ، کیااس صورت میں کپڑے پاک ہو گئے؟
مرد کنگھا کرنے کے بعد بالوں کا کیا کرے ؟
جواب: نہ چھوڑے اورانھیں کسی غیرمحفوظ جگہ میں بھی نہ پھینکے ، اس لیے کہ بعض شریر لوگ بالوں کا غلط استعمال کرسکتے ہیں۔ حکیم الامت حضرت علامہ مولانا مفتی ...