
لاعلمی میں عدت کے احکام پرعمل نہ کیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: لیے علم ہونا شرط نہیں۔ (الدر المختار، صفحہ247، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) بدائع الصنائع میں ہے ”وعلى هذا يبنى وقت وجوب العدة أنها تجب من وقت وجود سبب...
اللّٰہ تعالی کو ظالم کہنا کفر ہے؟
جواب: لیے مُحال، مثلاً جھوٹ، دغا، خیانت، ظلم، جہل، بے حیائی وغیرہا عیوب اُس پرقطعاً محال ہیں ۔“(بہار شریعت،ج 1، حصہ 1، ص 6،مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ ...
جب سب قسمت میں لکھا جا چکا تو ثواب و عذاب کیوں؟
سوال: لوگ کہتے ہیں کہ جب بھی گناہ یا ثواب کا کام کیا جاتا ہے ،تو وہ ہماری قسمت میں پہلے ہی لکھا ہوتا ہے، تو پھر اس کے مطابق ہم کو جنت یا دوزخ میں کیوں ڈالا جائے گا، ہم نے اگر کوئی گناہ کیا، تو یہ تو ہماری قسمت میں پہلے سے ہی لکھا تھا، اس لیے وہ گناہ ہم نے کر دیا، اس میں انسان کا کیا قصور؟
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گلے میں انفیکشن ہے،جس کی وجہ سے باقاعدہ سجدہ کرنے سے خون بہہ کر منہ میں آ جاتا ہے اور سجدہ نہ کرنے سے خون منہ میں نہیں آتا ۔ اس صورت میں میرے لیے نماز میں باقاعدہ سجدہ کرنے یا اشارے سے سجدہ کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟
دھوبی کو دھونے والے کپڑوں سے پیسے ملیں ، تو کیا حکم ہے
جواب: لیے نفع اٹھانا ، جائز نہیں ہے ۔ (بدائع الصنائع، کتاب اللقطۃ، فصل فی بیان ما یصنع بھا، جلد5، صفحہ 298، مطبوعہ کوئٹہ ) سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت الش...
مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے یہ شعر پڑھنا کیسا؟
سوال: "مجھے عشق ہے تو خدا سے ہے " اس طرح کہہ سکتے ہیں ؟خدا کے لیے لفظ عشق استعمال کر سکتے ہیں ؟
کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟
جواب: لیے ایک آن کو اُن پر موت طاری ہوئی، پھر بدستور زندہ ہوگئے ، اُن کی حیات، حیاتِ شہدا سے بہت ارفع و اعلیٰ ہے،فلھذا شہید کا ترکہ تقسیم ہوگا، اُس کی بی بی...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔
جرسی کے نیچے آستین فولڈ رہ گئی، تو نماز کا حکم
جواب: لیے ضروری ہو گا کہ جرسی کے ساتھ ساتھ اندر قمیص کی آستین بھی نیچے کر لی جائے۔اگرصورتِ مسئولہ میں جرسی کی آستین کے نیچے قمیص کی آستین آدھی کلائی سے اوپر...
جواب: لیے سجدے میں جانا بغیر کسی سبب کے سجدہ کرنا ہے اور بلا سبب سجدہ کرنا فقہ حنفی میں جائز ومباح ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں البتہ فقہِ شافعی میں اسےناجائ...