
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: شدہ ہیں، ان میں سے بعض مقامات وہ ہیں جہاں سجدہ کرنے کا حکم دے کر اسے لازم کیا گیا ہے جیسا کہ سورۃ القلم کی آخری آیت، اور بعض مقامات وہ ہیں جہاں کفار...
پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت
سوال: دبئی میں ایک نجی بینک(Private Bank) ، بانڈ ہولڈر (Bond Holder)کےنام پر بانڈز (Bonds)جاری کرتا ہے جس کی قیمت 1000 درہم ہے ۔ ہر تین ماہ بعد اس کی قرعہ اندازی (Draw)کر کے نفع تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ بینک اپنے کسٹمر کو ایک رسید جاری کرتا ہے (جسے DEBENTURESبھی کہا جاتا ہے)۔ اس کے عوض انہیں جمع کرائی گئی اصل رقم کے ساتھ ساتھ مزید رقم دینے کا وعدہ کرتا ہے۔قرعہ اندازی کے علاوہ بھی بینک اس بانڈ لینے والے کو نفع دیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان بانڈز کا قرعہ اندازی کے ذریعے حاصل کیا جانے والا نفع جائز ہے یا نہیں؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: شدہ نمازوں کی قضا مکروہ نہیں، اگرچہ وتر ہو یا سجدہ تلاوت اور نماز جنازہ، کراہت کا یہ حکم نوافل اور واجب لغیرہ میں ہے، نہ کہ فرض اور واجب لعینہ میں۔(ال...
دو اسلامی بہنوں کو زکوۃ کی مد میں کچھ سامان و رقم دی، ان میں ایک سیدہ ہے، تو حکم
سوال: دو اسلامی بہنوں کو ان کے ایک رشتہ دار کچھ جوڑے اور رقم وغیرہ تحفہ دے گئے اور کہا کہ یہ میری طرف سے تحفہ ہیں،جبکہ ان کے گھر کی عورت نے بتایا کہ اس نے زکوۃ دی ہےیہ ہر سال ایسے ہی دیتے ہیں، گھر ذاتی ہےمگر کچھ سونا چاندی نہیں ہے بس 30ہزار کے قریب رقم جمع رکھی ہو گی دونو ں کے پاس ،اب دینے والے سے وضاحت لینا ضروری ہےاور ایک اسلامی بہن ہے سیدہ ہیں تو کیا حکم
جمعۃ الوِداع کے دن قضائے عمری کے لیے پڑھی جانے والی نماز کی حقیقت
سوال: رمضان شریف کے مہینے میں جمعۃ الوداع کو چار رکعتیں قضائے عمری کی ادا کی جاتی ہیں اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس سے گزشتہ تمام نمازیں ادا ہوجاتی ہیں ، کیا شرعاً یہ درست ہے ؟اور اس بارے میں ایک روایت بھی بیان کی جاتی ہے ، کیا وہ درست ہے ؟
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔
جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا
جواب: جمعین کہ بغرض زیادت روشنائی بصریحا آوردہ وبحسن نیت وصدق طویت ببرکت او فائدہ حاصل کردہ اندا امام سخاوی رحمہ اللہ تعالٰی از جمعی کثیر از علماء وصلحاء نق...
جواب: شدہ تھا ، تو پھر سے نکاح کرے۔رام کے معنی ہیں رما ہوا یعنی کسی میں گھسا ہوا ۔ یہ معنی اللہ عزوجل کے لیے عیب ہیں اور اس بات کو مستلزم ہیں کہ وہ خدا نہ ...
جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ
سوال: جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
جواب: شدہ پایا تو فرمایا کہ مبتغی کے الفاظ یہ ہیں کہ اگر کوئی حج کو فوت کردے ،پھر آنے والے سال اس حج کی قضا کے ارادے سے حج کرے ،پھر اپنے اس قضا حج کو فا...