
نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بے وضو سجدۂ شکر کیا جا سکتا ہے؟
قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا
سوال: قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا، پھر یاد آنے پر کھڑے ہو گئے اور بقیہ رکعت مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سھو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں؟
نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: سجدہ سہولازم ہوتاہے اور تسمیع وتحمیدکایہی موقع ومحل ہے،لہذا اگراس مقام پران کونہ پڑھاجاسکا توپھردوسرے کسی مقام پران کااعادہ نہیں ہے۔ بہار شریعت م...
نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: تعریف تنویر الابصار مع الدرالمختار میں یوں مذکور ہے :”ماء استعمل لاجل قربۃ ۔۔۔ أولاجل رفع حدث“یعنی مائے مستعمل سے مراد وہ پانی ہے جسے قربت کے حصول یا...
لڑکی کا نام نایاب رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: تعریف وغیرہ " لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین کے نام پر رکھے جائیں اور بچوں کے ن...
غسل فرض ہونے کی حالت میں جسم کا کوئی حصہ پانی میں پڑجانے پر پانی کے مستعمل ہونے کا حکم
جواب: تعریف تنویر الابصار مع الدرالمختار میں یوں مذکور ہے :”ماء (استعمل ل) اجل (قربۃ) ۔۔۔( أو) لاجل (رفع حدث) “یعنی مائے مستعمل سے مراد وہ پانی ہے جسے نیکی...
جواب: تعریف) کرنے والا۔" اور "حماد اللہ" کا معنی ہے:" اللہ کی بہت زیادہ حمد کرنے والا ۔" اورمشتاق کا مطلب ہے۔ "خواہشمند،منتظروغیرہ۔ "لہذایہ نام رکھا جا سکتا...
جواب: تعریف کرنے والا" لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے۔ المنجد میں ہے”حمدہ حمدا محمدا: فضیلت کی بنا پر تعریف کرنا“(المنجد، صفحہ 175، مطبوعہ: لاہور) النحو ...
جواب: تعریف کے اشعار ہوں یا ان میں حکمت کی باتیں ہوں، اچھے اخلاق کی تعلیم ہو تو اچھے ہیں، اور اگر لغو و باطل پر مشتمل ہوں ،تو برے ہیں اور قرآن و حدیث میں جو...