سرچ کریں

Displaying 521 to 530 out of 4448 results

521

عورت ٹیڑھی پسلی سےبنی ہے یامٹی سے؟

جواب: عورتوں کوٹیڑھی پسلی کی پیدائش اس بنا پر کہتےہیں کہ سب سےپہلی عورت یعنی حضرت حوا،رضی اللہ تعالی عنھا کو حضرت آدم کی پسلی سےپیداکیاگیاہے،اورتمام عورتیں ...

521
522

مرد وں اور نابالغ لڑکوں کے لیےمہندی لگانے کا حکم

جواب: عورتوں سے مشابہت ہے اور حضورصلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے مردوں اورعورتوں کوایک دوسرے کی مشابہت کرنے سے منع فرمایاہے۔ چنانچہ سنن ابی داؤدمیں ہے:’’ع...

522
523

نماز کا وقت کم ہو تو کیا صاحب ترتیب پچھلی قضا پڑھے گا ؟

سوال: زید صاحب ترتیب (جس پر وتر کے علاوہ چھ نمازوں کی قضا لازم نہ ہو)کی نمازِ فجر قضا ہوئی، اب ظہر کی نماز میں اتنا کم وقت رہ گیا ہے کہ زید اگر نمازِ فجرپڑھتا ہے تو اس کی ظہر کی نماز بھی قضا ہوجائے گی، اس صورت میں زید کے لیے کیا حکم ہو گا ؟

523
524

عور ت کا میک اپ کروانے کے لیے بیوٹی پارلر جانا

جواب: عورتوں کا اتنی مقدارمیں بال کٹواناجس سے مردوں سے مشابہت ہوجائے، ناجائزہے اور کندھوں کے نیچے بالوں کی نوکیں وغیرہ کاٹناجائز ہے۔فتاوٰی رضویہ میں ہے:’’عو...

524
525

فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟

سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

525
526

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت ، جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو ، پڑھنا واجب ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ بڑی آیت کی مقدار کیا ہے ؟جیسے بعض دفعہ صرف آیت ﴿ لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ ﴾آخر تک یا پھر سورۃ الحشر کی آخری آیت پڑھ کر رکوع کردیا جاتا ہے ، تو کیا اس سے ایک بڑی آیت پڑھنے کا واجب ادا ہو جائے گا ؟مہربانی فرما کر تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں ۔

526
527

کیا ماموں کی پوتی سے نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب: عورتوں سے نکاح حرام قرار دیا گیا ہے ان کو واضح طور پر بیان کردیا گیا ہے اور یہ لڑکی ان عورتوں میں سے نہیں۔ نیز فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق ...

527
528

نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟

سوال: کیا نماز کے وقت کوئی کام کرنا ناجائز ہے؟ اگر نماز کے وقت کام کرنا ناجائز ہے تو اس دوران اگر کوئی جائز کام کرے، تو اس کام کو ناجائز کہا جائے گا؟

528
529

نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم

سوال: نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنا سنت ہے یا ہاتھ کھلے رکھنا سنت ہے؟ اس حوالے سے دلائل کے ساتھ رہنمائی فرمادیں ۔

529
530

کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی محرم ہے؟

سوال: کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی بھی محارم عورتوں میں داخل ہے؟

530