
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی نے نماز میں غلطی سے ایک کلمہ کی جگہ دوسراکلمہ پڑھ لیا اور وہ دونوں کلمے ایسے ہوں کہ جن کا معنیٰ ایک دوسرے کے موافق یا ...
کیا نقش نعلین پاک مسجد کی محراب میں لگا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضور ﷺ کے نعلین مبارک کا نقش مسجد میں محراب کے اندر لگا ہوا ہے ااور امام کے سر سے اونچا ہے معلوم یہ کرنا ہے کہ محراب ِمسجد میں اس طرح نقش نعلین مبارک لگانے میں کوئی حرج تو نہیں ؟ سائل:عبد المجید عطاری (امامیہ کالونی شاہدرہ لاہور)
پرانی ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں میڈیکل اسٹور(Medical Store) چلاتا ہوں کچھ ادویات ہمار ے پاس اسٹاک(Stock)رکھی ہوتی ہیں بسا اوقات ان کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان ادویات کو نئی قیمت پر فروخت کرسکتے ہیں یا ہمیں اِن ادویات کو پرانی قیمت پرہی فروخت کرنا ہوگا؟
مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟
جواب: مسئلہ ذکر کیا کہ بغیر کسی عذر کے نفل روزہ توڑنا حلال نہیں، ایسا ہی کافی میں مذکور ہے اور یہی بات اصح ہے جیسا کہ محیط سرخسی میں مذکور ہے اور یہی ظاہر ا...
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: مسئلہ )"نہر" میں "عقد الفرائد " سے منقول ہے ۔(رد المحتار مع الدر المختار، کتاب الصلاۃ، ج 02، ص 561، مطبوعہ کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے:”سنت کی منت...
کیا دف اور ذکر والی نعتیں پڑھنا اور سننا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دف والی نعتیں پڑھنا اور سننا کیسا ہے؟ نیز جن نعتوں میں پیچھے اللہ کا ذکر کیا جارہا ہو اس کا پڑھنا اور سننا جائز ہے یا نہیں؟سائل:زین العابدین(گلستان کالونی، راولپنڈی)
پرائز بانڈ (Prize Bond) کی خرید و فروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ میں کہ پرائز بانڈجو خریدے جاتے ہیں اس کو رکھا جاتا ہے اس کے بعد اگر نہ لگے تو اس کو کیش کروالیتے ہیں۔ آیا اس پر جو انعام نکلتا ہے وہ حلال ہے یا حرام ہے؟
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: مسئلہ اس بات کو مستلزم نہیں کہ سلام پھیر دینا منافی نماز ہے ورنہ نمازی حرمت نماز کی طرف لوٹ آتا بلکہ اس کا حاصل یہ ہے کہ جب سلام اپنے محل میں واقع ہو...
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: مسئلہ ذہن نشین رہے کہ نماز میں سجدہ سہو اس وقت واجب ہوتا ہے، جب نمازی بھولے سے کسی واجب کو ترک کردے، جبکہ صورتِ مسئولہ میں زید نے کوئی واجب ترک نہی...