
کیا حائضہ کا درود شریف پڑھنے کے لیے وضو کرنا یا کلی کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں درود شریف وغیرہ اذکار پڑھنے کے لئے وضو یا کلی کرنی ہوگی؟
روزے کی حالت میں بغل کے بال صاف کرنا کیسا ؟
سوال: روزے کی حالت میں بغل کے بال کھینچ کر اتارے جائیں ،تو کیا اس سے روزے پر کوئی فرق پڑے گا؟
مخصوص ایام میں عمرہ کی نیت کرنا
سوال: اگر عمرے پر جاتے ہوئے عورت کے مخصوص ایام ہوں تو حالت حیض میں عمرہ کی نیت کا کیا حکم ہوگا؟
کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر رمضان المبارک میں حالت روزہ میں اسلامی بہن سونوگرافی کروائے، جس میں مشین پر دوا لگا کر فرج میں داخل کیا جاتا ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور کفارہ ہو گا یا نہیں ؟
سوال: مچھلی میں جو خون ہوتا ہے ، وہ پاک ہوتا ہے یا ناپاک ؟ در اصل میں مچھلی بیچتا ہوں ، میری حتی الامکان کوشش تو ہوتی ہے کہ اپنے کپڑوں کو صاف رکھوں تا کہ نماز پڑھنے میں مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ، لیکن بعض اوقات مچھلی بناتے وقت کپڑوں پر اس کے خون کے چھینٹے پڑ جاتے ہیں ، تو کیا اسی حالت میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟
غسل فرض ہونے کی حالت میں جانور ذبح کرنا کیسا ؟
سوال: کیا حالت جنابت میں جانور ذبح کرسکتے ہیں؟
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا جنابت کی حالت میں سحری کر سکتے ہیں؟