کیا روزے میں بغل کے بال کاٹنا جائز ہے؟
روزے کی حالت میں بغل کے بال صاف کرنا کیسا ؟
مجیب: ابومحمد محمد فرازعطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-656
تاریخ اجراء: 14ربیع الثانی1444 ھ /10نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
روزے کی حالت میں بغل کے بال کھینچ کر اتارے جائیں، تو کیا اس سے روزے پر کوئی فرق پڑے گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
روزے کی حالت میں بغلوں کے بال اتارنے یا کھینچنے سے روزے پرکوئی اثرنہیں پڑتا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟
آنکھ میں ڈراپ ڈالنا ہو تو روزہ رکھنے کا حکم
روزے میں الٹی آئے تو روزے کا حکم
روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا؟
حیض ختم ہونے کے بعد غسل سے پہلے روزہ رکھنا؟
رمضان میں ہمبستری کرنا کیسا ہے؟
کیا انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
اذان کے بعد یا اذان کے وقت سحری کھانا کیسا؟
روزہ افطار کی دعا کب پڑھیں؟
جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
منت کے تیس روزے ایک ساتھ رکھنے ہوں گے؟
ایک ہی روزہ میں منت اور قضا کی نیت کرنا
مسافر دن میں مقیم ہو تو روزے کا حکم
روزے کے کفارے میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کب کھلائیں؟
صوم دہر کا کیا حکم ہے؟
بغیر سحری نفل روزہ رکھنا کیسا؟
روزے میں زخم پر دوائی لگانا کیسا؟
عاشورا جمعہ کو ہو تو روزہ رکھنا کیسا؟
قضا روزوں کی تعداد معلوم نہ ہو تو کیا کریں؟
محرم الحرام کے روزوں کی کیا فضیلت ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(464)
عقائد کے مسائل
(422)
طہارت کے مسائل
(806)
نماز کے مسائل
(2193)
میت سے متعلق مسائل
(338)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(466)
حج وعمرہ
(568)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(345)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(864)
نکاح کے مسائل
(360)
خرید و فروخت کے مسائل
(311)
حلال و حرام کے مسائل
(1198)
عورتوں کے مسائل
(677)