
حِل میں رہنے والا اگر مکہ مکرمہ جائے تو احرام باندھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص حِل میں رہتا ہو، وہاں سے مکہ مکرمہ جانا چاہے تواحرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔
الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یا خارش کرنا
سوال: کسی شخص کو الرجی ہو اور نزلے کی وجہ سے رومال استعمال کرنا پڑتا ہو، تو کیا نماز میں رومال استعمال کر سکتا ہے؟
عورت کا اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ پر لے کر جانا
سوال: میں اپنے شوہر کے ہمراہ عمرہ کرنے جا رہی ہوں، میری بڑی بہن اور اُن کی بیٹی بھی جانا چاہتی ہیں کیا میں ان کو اپنے ساتھ لے جا سکتی ہوں؟
کیا خودکشی کرنے والا جنت میں جائے گا؟
سوال: کیا خودکشی کرنے والا کبھی جنت میں نہیں جائے گا؟
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
سوال: نائی جوکہ داڑھی مونڈنے کا بھی کام کرتا ہو ایسے کے گھر کھانا پینا کیسا ؟
مدینہ شریف سے واپس مکہ شریف آنے کے لیے احرام کہاں سے باندھے؟
سوال: عمرے کے بعد جو شخص مدینہ شریف جائے اور پھر عمرے کا ارادہ ہو ، تو رستے سے احرام باندھ سکتا ہے ؟ یا کسی دوسری مسجد جا کر احرام باندھنا ہو گا ؟
کیا چوہے کی مینگنیاں گرنے سے تیل ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: بلاشبہ وہ تیل ناپاک ہوگا، ورنہ وہ تیل پاک ہے۔ چوہے کی مینگنی سے تیل کا ذائقہ نہ بدلا ہو تو وہ تیل ناپاک نہیں ہوگا۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری وغیرہ ...
خواتین کاآئی بروز کو بلیچ کرنا
سوال: کیا خواتین آئی بروز کو بلیچ کر سکتی ہیں ؟