
جس قیمت پر چیز بیچنے کا وکیل بنایا، اس سے زائد میں بیچنا
جواب: رقم اس اصل مالک ہی کی ہوگی۔ اوپر والی رقم رکھنا آپ کے لیے جائز نہیں ہے۔ کیونکہ آپ وکیل ہیں اوروکیل اگرموکل کی مقررکردہ مقدارسے زیادہ میں چیزبیچ دے توی...
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
جواب: رقم دیں۔ واضح رہے کہ ساری رقم ایک ساتھ ایک ہی فقیر کو نہیں دے سکتے بلکہ دس فقیروں کو الگ الگ دینی ہوگی یا ایک شرعی فقیر کو الگ الگ دس دن تک دینی ہوگی۔...
رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا
جواب: ادھارکرلیں ،یونہی مکمل رقم اُدھاربھی کرسکتے ہیں البتہ یہ مسئلہ ذہن نشین رہے کہ جب کل یابعض قیمت اُدھار ہونے کی شرط پرسوداہوتو ایسی صورت میں قیمت کی ا...
سونا اور ایمرجنسی کے لئے نقد رکھی ہوئی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: سونا تو تقریباً ہر گھر میں ہوتا ہی ہے اوراس کے ساتھ ساتھ نقد رقم بھی دس، بیس ہزارایمر جنسی کے لئے رکھی ہوئی ہوتی ہے، اب یہ کنڈیشن اگر کسی گھرکی ہے ، تو یہ چیزیں حاجت اصلیہ میں شمار ہوں گی یا ان کی زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟
حج کی قربانی کسی ادارے کے ذریعے کروانا
جواب: رقم جمع نہ کروائیں ۔ بینک وغیرہ کے ذریعے قربانی کروانے کے متعلق امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیۃ تحریرفرماتے ہیں:”آج کل بَہُت سارے حاجی صاحِبان ...
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
عشر نکالنے کے لیے قرض مائنس کیا جائے گا یانہیں ؟
سوال: ایک شخص ہے جس کی فصل کی آمدنی تقریبا چار لاکھ ہوئی ہے ، لیکن اس پر کچھ قرض بھی ہے، تو کیا قرض کی رقم نکال کر عشر ادا کرنا ہوگا ،یا کل آمدن پر عشر واجب ہے ؟
ایگریمنٹ کینسل کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا ؟
سوال: اگر کسی چیز کا بیعانہ مثلا پانچ لاکھ دیا ہوا تھاپھر دوسری پارٹی سودا کینسل کر دیتی ہے تو اس پر اضافی رقم جرمانہ کے طورپر لے سکتےہیں ؟
کسی کے گرے ہوئے پیسے اٹھا کر خرچ کردئیے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: رقم کی حیثیت لقطے کی تھی اور لقطے کا حکم یہ ہے کہ اتنے عرصہ تک اس کی تشہیر یعنی اعلان کیا جائے کہ اس بات کا غالب گمان ہو جائے کہ مالک اب تلاش نہ کر...