
گھر میں موجود بیری کا درخت کاٹنا
سوال: کسی شخص کے گھر میں بیری کا درخت لگاہو، تو ضرورت کے وقت اس کو کاٹ سکتے ہیں یا نہیں ؟ میں نے ایک حدیث سنی تھی کہ جو بیری کا درخت کاٹے گا،اللہ اسے اوندھے منہ جہنم میں ڈالے گا۔ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
کیا عورت عدت کے دوران حج کرنے جا سکتی ہے؟
جواب: اپنے اس فعل سے توبہ کرنالازم ہے ۔ اور عدت کے حوالے سے یہ یاد رہے کہ عدت پر بیٹھنے کے لئے کوئی مخصوص عمل نہیں کرنا ہوتا کہ جسے کرنے پر عدت کا آغاز...
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: شخص سینکڑوں کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر میں سفر کرتے ہوئے آیا اور یہاں اس نے 15دن سے زیادہ رہنا ہے ،تو اس شہر کی آبادی میں داخل ہوتے ہی قصر نماز کا ...
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
جواب: شخص کے ذمہ کی طرف منتقل کرنا حوالہ کہلاتا ہے ، مقروض یعنی حوالہ کرنے والے کو مُحیل اور دائن یعنی قرض خواہ کو مُحتال اور جس پر حوالہ کیا گیا ، اسے مُحت...
زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔
عورت کے دوسرے نکاح پر پہلے شوہر کی اولاد کے ساتھ بطور والد کس کا نام ہوگا؟
جواب: شخص کی حقیقی اولاد ہیں، اسی کا نام رہے گا۔ یعنی، پہلی والی اولاد کے ساتھ پہلے شوہر کا نام ہی بطورِ والد آئے گا۔ دوسرے شوہر کا نام بطورِ والد لکھنا، نا...
نماز کی مختلف رکعتوں میں خارش کرنا
جواب: اپنے جسم کو مسلسل دو مرتبہ کھجایا ، تو عملِ قلیل ہونے کی وجہ سے نماز فاسد نہیں ہوگی ، اسی طرح جب یہ کھجانا دو سے زائدچند بارہو ، مگر مسلسل نہ ہو ، یعن...
مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ
جواب: شخص کو یعنی جس نے جانور پالنا تھا اس کو شامل کرلیا، اگرچہ پالنے والے کے پاس فوری طور پر اس ادائیگی کے پیسے نہیں ہیں جو جانور کا مالک بننے پر اس کو کرن...
مرحوم کی انشورنس کی رقم کا مالک کون ہوگا ؟
جواب: شخص کو کلیم کرنے کا حق ہوگا تاکہ وہ کلیم کرکے کمپنی سے رقم وصول کرے اور مرحوم کے اصل وارثوں تک وہ رقم پہنچائے ، جب مقصد مالک بنانا نہیں ہوتا تو پھر نا...
کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
جواب: شخص اپنی زکوٰۃ اپنے باپ، دادا اگرچہ اوپر تک ہوں ان کو نہیں دے سکتا، اور نہ ہی اپنی زکوٰۃ اپنی اولاد اور اولاد کی اولاد کو دے سکتا ہے اگرچہ نیچے تک ہو...