
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: بغیرجتنے کی چاہے فروخت کرسکتاہے اورخریدار پرکوئی جبرنہیں ،بلکہ اختیارہے کہ اگرخریدناچاہے خریدلے،ورنہ چھوڑدےاوررہامسئلہ حکومت کاقیمتوں کو کنٹرول کرن...
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ دعوت ولیمہ میں بغیر بلائے جانا کیسا ہے اور اگر کوئی چلا جائے تو صاحب خانہ کا اس کو کھانا کھانے سے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں ؟
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی جو صاحب نصاب ہےجس پر قربانی واجب ہے ،اس نے ایک سال تو اپنی طرف سے قربانی کی، لیکن پھر آنے والے سالوں میں صاحب نصاب ہونے کے باوجود اس طرح کرتا رہا کہ پہلے ایک سال ایک بکرے کی اپنی مرحومہ والدہ کی طرف سے اور اس سے اگلے سال ایک بکرے کی اپنے مرحوم والد صاحب کی طرف سےقربانی کی ،ان مرحو مین کی وصیت کےبغیراو ر اپنی طرف سے نہ کی ،تو کیا یہ قربانی اِس کی اپنی طرف سے ادا ہوئی یا نہیں ؟
جواب: بغیر اذان واقامت اور بغیر خطبے اور بغیر جہر یعنی بغیر بلند آواز کے قرأت ہوگی۔(درمختار مع رد المحتار ،ج03،ص78،مطبوعہ کوئٹہ ) فتاوی ٰ عالمگیری میں ن...
اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے
جواب: بغیر ایمان لائے اور ظاہری معنی جو ہمیں سمجھ آرہے ہیں جس سے جسم و جسمانیت ،زمان و مکان کے معنی معلوم ہوتے ہیں ہر گز مراد نہیں ۔ بہارشریعت میں ہے:"...
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
جواب: بغیر تلاوت کی نیت کے ، صرف دعا اور ثناء کی نیت سے پڑھنے کی اجازت ہے۔ نیز بہتر ہے کہ انہیں وضو یا کلی کر کے پڑھا جائے۔ امامِ اہلِ سُنَّت، امام اَحْمد ...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
مزار پر ختمِ قرآن کی منت ماننا
جواب: وضو وغسل وتلاوتِ قرآن وسجدہ تلاوت واتباعِ جنازہ وغیرہ کہ یہ چیزیں نذر وتعلیق سے لازم نہیں ہوجاتیں۔“(فتاوی رضویہ،جلد13 ،صفحہ257، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) ...