سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 4641 results

531

ازلان کا معنی اور ازلان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: خصا “ اور الازل کا معنی ہے گزربسر کی تنگی اور ازل آزل کا معنی سخت ہے۔ اور ازل، زاء کی حرکت کے ساتھ کا معنی ہے،قدیم ہونا ۔ابومنصور نے کہاکہ اسی سے ان ...

531
532

قسمت اللہ کا مطلب اور قسمت اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: خت،مقدر،۔۔۔مقسوم،تقسیم کیا ہوا۔“ (فیروز اللغات،ص1014،فیروز سنز،لاہور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اپنےاچھوں کے ناموں پر نا...

532
533

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

سوال: عورت اورمرد کاکان،ناک میں سوراخ نکلوانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟اور آج کل خصوصاً مغربی ممالک میں بطورِ فیشن لڑکے اورلڑکیاں زبان،ہونٹ ،چھاتی ، ابرووغیرہ اعضاء میں سوراخ نکلوا کر بالیاں پہنتے ہیں،تو کیا ان کا یہ عمل شریعت کی نظرمیں درست ہے یا نہیں؟اوروضو و فرض غسل کی صورت میں ان سوراخوں میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟

533
534

ملک شریف خان نام رکھنا کیسا؟

سوال: کیا میں اپنے بچے کا نام ملک شریف خان رکھ سکتا ہوں؟

534
535

مائرہ نام کا مطلب اور مائرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ختلف معنی ہیں، جیسے خوراک لانے والا، خفیف العقل۔ اور اس اعتبار سے مائرہ کا معنی: خوراک لانے والی، خفیف العقل عورت بنے گا۔شرعی حکم: پہلے معنی کے اعتبار...

535
536

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: خیرکرنا،کہ مکروہ وقت شروع ہوجائے ،مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے،لیکن یہ یادرہے کہ یہ کراہت صرف تاخیرکرنے میں ہے اورجہاں تک نمازکی ادائیگی کامعاملہ ہے،تو...

536
537

عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟

سوال: عورت کا ناک اور کان چھدوانا، جائز ہے، سوال یہ ہے کہ جتنے سوراخ عام طور پر رائج ہیں، اس سے زائد کان یا ناک میں سوراخ کروانا ،جائز ہے؟مثلاً: ناک کی ایک جانب سوراخ ہو اور دوسری جانب چھدوانا یا ناک کے درمیان میں چھدوانا، جیسا کہ بعض جگہ یہ طریقہ رائج ہے، کیا یہ درست ہے؟

537
538

محمد حسیب نام کا مطلب محمد حسیب نام رکھنا کیسا؟

جواب: خاص ہو۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ...

538
539

شہیر اور نتاشا نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کیا بچے کا نام ”محمد شہیر“ اور بچی کا نام ”نتاشا“ رکھ سکتے ہیں؟

539
540

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

540