سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 531 to 540 out of 1652 results

531

بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا

جواب: مالی ادا کرنے کے لیے اُس کی اجازت کی حاجت ہے،اگر بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر یا اُس کی زکوٰۃ، ماں باپ نے اپنے مال سے ادا کردی یا ماں باپ کی طرف سے ا...

531
532

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

سوال: رمضان المبارک موسم گرما میں آرہا ہے، کیا سالانہ امتحانات کی وجہ سے طلبا کا رمضان کے فرض روزے قضا کرنا ، جائز ہے؟ نیز جو والدین بچوں کے اس فعل سے راضی ہوں یا خود روزے چھڑوائیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

532
533

ختم دلاتے وقت کھانا سامنے رکھنا اوریہ کھانا خود کھانا

جواب: مالی عبادات کا ثواب کسی مسلمان کو پہنچانے کی اصل قرآنِ پاک کی کئی آیات،احادیثِ طیبہ اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کے افعال سے ثابت ہے۔پھر ختم شریف کے ل...

533
534

بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ خوشی و غمی کے پروگرامزمیں کثیرتعدادمیں مرغیاں ذبح کی جاتی ہیں ،دیکھنے میں آیاہے کہ قصاب جہاں مرغیاں ذبح کرتے ہیں،وہیں پرگوشت بناتے ہیں،ذبح کی گئی مرغی کاخون گوشت کولگ جاتاہے اورباورچی حضرات بھی پاک کرنے کاخاص خیال نہیں کرتے،بغیرپاک کیے ہی گوشت دیگ میں ڈال دیتے ہیں،توکیامذکورہ طریقہ کے مطابق پکاہواسالن پاک ہے یاناپاک؟نیزجس گوشت کے بارے میں معلوم نہ ہوکہ بہتاخون اسے لگاہے یانہیں،جیسے کسی کی دعوت میں جاتے ہیں اوروہاں گوشت کاسالن یابریانی پیش کی جاتی ہے ،تواسے کھانے کے بارے میں کیاحکم ہے؟ سائل:قاری رضوان عطاری(فیصل آباد)

534
535

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے حسن وجمال اور بدن کےکمال کو ظاہر کرنے کی غرض سے کچھ بدن چھپا کر رکھیں گی اور کچھ بدن کھول کراور یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ باریک ک...

535
536

حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟

جواب: مالی کفارہ نہیں لیکن اس دوران جن گناہوں کاارتکاب ہوا،ان سے معافی مانگناضروری ہے ،حق العبدتلف ہواتواس کی بھی تلافی ضروری ہے ۔ اللہ عزوجل ارشاد فرم...

536
537

بغیر دانت والے بیل کی قربانی

جواب: سال مکمّل ہو اور اس میں قربانی سے مانِع (روکنے والا) کوئی بھی عیب نہ ہو تو اسکی قربانی بلا شبہ جائز ہے،اگرچہ ابھی تک اس کے سامنے والے دو بڑے دانت نہ ن...

537
538

وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟

538
539

شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟

جواب: مطلب نہیں کہ آمدنی حلال ہے، تو ایسا کام کرنے کی اجازت ہے ، بلکہ فی نفسہ آمدنی حلال بھی ہو، تب بھی جب کام کرنا ہی گناہ ہو، تو ایسا کام کرنے کی ہر ...

539
540

بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟

جواب: مالی تعاون کرنے یا کھانے پینے کی چیزیں دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا بلکہ اپنی بہن کو صدقہ دینے میں زیادہ ثواب ہے کیونکہ اس میں صدقہ کا ثواب بھی ...

540