
دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ تین طلاقوں کی عدت میں عورت کا ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا ؟ سائل :محمد فیصل (صدر ، کراچی )
حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے ،تو پیٹ میں موجود بچے کے متعلق کیا حکم ہے
سوال: ڈیلیوری کے دوران حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے اور بچہ اس کے پیٹ میں ہی ہو، تو اس صورت میں بچہ کو نکالا جائے گا یا نہیں؟
عورت کا مسواک یا دنداسا استعمال کرنا
سوال: عورت کے لیے مسواک کرنا سنت ہے یا نہیں؟ نیز اگر عورت دنداسہ یاکوئی اورچیزاستعمال کرے تواسے مسواک کاثواب ملے گایانہیں ؟
حائضہ کے قراٰن سُننے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا حیض (Menses)کی حالت میں عورت قراٰن شریف کی تلاوت سُن سکتی ہے؟ نیز اگر اس نے آیتِ سجدہ سُنی تواس پرسجدہ تلاوت لازم ہوگایا نہیں؟
عورت کا حیض و نفاس میں کسی عورت کی میت کو غسل دینا
سوال: کسی عورت کا حیض و نفاس کی حالت میں ،دوسری کسی عورت کی میت کو غسل دینا جائز ہے؟
نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کے اندر ستر عورت کے معاملے میں عورت کے سر سے نیچے لٹکتے ہوئے بال جدا عضو ہیں یاجو بال سر پر ہیں ان سمیت یہ ایک عضو ہیں؟
عورت کا عدت میں کن کن سے پردہ ضروری ہے کیا آسمان سے بھی پردہ کرے گی ؟
سوال: اگرکسی عورت کے شوہرکاانتقال ہوجائے، تواسے اپنی عدت کے دوران کن لوگوں سے پردہ کرنا ضروری ہےاورکن سے نہیں؟نیزاس دوران بھتیجوں بھانجوں یعنی سگےبھائی اوربہنوں کےبچوں سے بھی پردہ کرنالازم ہے یانہیں؟اسی طرح داماد سے پردہ ہے یانہیں؟بعض لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ عدت وفات میں آسمان سےبھی پردہ ہے،کیایہ درست ہے؟
عورت کا بالوں کی چوٹی یا پراندہ باندھنا اور پراندہ باندھ کر نماز پڑھنا
سوال: عورت کا بالوں میں چوٹی بنانے کا کیا حکم ہے ؟ اسی طرح کچھ خواتین بالوں میں پراندہ باندھتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟نیزپراندہ باندھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: عورت کے کفن میں کتنا کپڑا لگتا ہے اور اس کے کفن میں کتنے کپڑے ہوتے ہیں ؟
عورت نمازمیں ہاتھ کیسے باندھے؟
سوال: عورت دوران نماز حالت قیام میں ہاتھوں کو کیسے رکھے ؟