
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص سے سوال ہوا کہ تم مسلمان ہو یا پٹھان؟ اس نے کہا، پٹھان۔ ایسا جواب مسلمان ہونے کا انکار شمار کیا جائے گا یا نہیں؟ اور کفر ہو گا یا نہیں؟
بالغ طالب علم کو زکوۃ دینا جس کے والدین مالدار ہوں
جواب: قرض میں ڈوبا ہوا ہو یعنی اتنا قرض ہو کہ اگر ادا کیا جائے، تو نصاب باقی نہ رہے گا اورحاجت اصلیہ سے مراد وہ سامان ہے جس کی عام طور پر انسان کو زندگی بس...
گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل
جواب: قرض اور حاجاتِ اصلیہ (ضرورت کی چیزوں مثلاً رہنے کا مکان،پہننے کے کپڑے وغیرہ)کو نکالنے کے بعد آپ مالکِ نصاب بنتے ہوں اورزکوٰۃ کی ادائیگی میں قیمتِ خری...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: واپس آجائے۔(السنن الکبری للبیہقی،کتاب الصیام،ج04،ص369،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) اس معنی کی تائیدمیں بخاری شریف کی یہ روایت ہے :”عن عبد الله بن عمر: ...
جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: قرض اور حاجتِ اصلیہ میں مشغول تمام اموال کو نکال کر اس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر کوئی بھی رقم یا سامان وغیرہ موجود نہ ہو، ...
جواب: قرض اورحاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یااس کی قیمت کے برابرمال موجود نہیں ہےاوروہ سیدوھاشمی اوراپنے اصول وفروع میں سے بھی نہیں ،اس)کو زکوۃ ک...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
سوال: اگر روزے کی حالت میں احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائےاورغسل کرنا ہو، تو دورانِ غسل ناک کے نرم حصےتک پانی پہنچانا ضروری ہےیا نہیں؟اسی طرح وضو میں ناک میں پانی چڑھانے کا کیا حکم ہے؟
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: نہیں دیکھ سکتا اور عورت کا سر کے بال، گلے ، گردن ، کلائی وغیرہ کا کوئی حصہ غیر محرم کے سامنے ظاہر کرنا یا ایسا باریک لباس پہن کر غیرمحرم کے سامنے آن...
والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟
سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: نہ رہے،اگر لاپرواہی کی وجہ سے کوئی حصہ دھلنے سے رہ گیا،تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ایسا کرنے والے کو اِس کی وجہ سے آگ کا عذاب دیا جا...