
سوال: زینیہ نام رکھنا کیسا؟
صابرین نام کا مطلب اور صابرین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بعض لوگوں کا صرف وہم ہے کہ صابرین نام سے حالات آ رہے ہیں ، کیا یہ نام بدلنا صحیح ہے یا صابرین ہی رہنے دینا بہتر ہے؟
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: ناممکن نظر آنے لگا ہے؟ اگر اجتماعی نظم میں اختلاف کو دور رکھنا چاہیے تویہ نظریہ فقط اسلام ہی کے متعلق کیوں ہے؟ دراصل سیکولر و لبرل طبقہ کا خود س...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: محمد و ۔۔۔ ینبغی فی النافلۃ أن یجب لأنہ إذا شرع فیہ وجب، فوجب المشی ۔۔۔ (محرماته : الطواف ۔۔۔ راكباً ۔۔۔ بلا عذر ۔۔۔ ولو نفلا) ، ملخصا “ ترجمہ : طو...
بچی کا نام"رائمہ"رکھنا اوراس کا معنی
سوال: رائمہ نام کے معانی بتادیں۔
میرب نام کا مطلب اور میرب نام رکھنا کیسا؟
سوال: کیا مدنی منی کا نام میرب رکھ سکتے ہیں؟
الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم
جواب: ناممکن ہے اور اگر وہ اپنے وطن واپس جا چکا ہو، تو اُس (طواف) میں داخل ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لیے اُس پر صدقہ لازم ہو گا۔ (المسالک فی المناسک، ...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: نام پر اس جانور کا خون بہایا جائے ، اس لیے جب تک جانور سے یہ اصل غرض حاصل نہ ہوجائے ، تب تک اس سے ہر قسم کا انتفاع مکروہ و ممنوع ہے ۔ مَنْفَعَتْ حاص...