سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 849 results

531

دنياوی تعليم کی وجہ سے جماعت چھوڑنا کيسا؟‎

جواب: مسلمان صحیح و بالغ پر مسجد محلہ کی جماعت اُولیٰ میں شرکت شرعاً واجب اور بلاعذر شرعی اسے ترک کرنا ، ناجائز و گناہ ہے۔ تو جب آپ کے اسکول کے قریب محلے کی...

531
532

بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم‎

جواب: مسلمان اپنی عورتوں کو پہاڑوں اور جنگلوں میں بھیجتے ہیں اور غیرمحرم آدمیوں سے کلام اور ہنسی مذاق کرتی ہیں ، بالکل ہی بے دریغ وبے پردہ ہے۔ حسبِ شریعت ان...

532
533

لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟

جواب: مسلمان بھی لیٹتے وقت کتاب اللہ میں سے کوئی سورت پڑھ لے، اللہ عزوجل اس پر ایک فرشتہ مقرر فرما دیتا ہے، پھر ایذا دینے والی کوئی چیز بھی اس کے قریب نہیں ...

533
534

جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم‎

جواب: مسلمان ہو،عاقل ہو،بالغ ہو،شرعی معذور نہ ہو،صحیح القراءۃ،سنی صحیح العقیدہ ہو اورفاسقِ معلن نہ ہو ، تو فرض و تراویح وغیرہ نفل و واجب نمازوں میں بالغ مرد...

534
535

قربانی کے دنوں میں عقیقے کا ایک مسئلہ

جواب: مسلمان، مقیم کہ جو صدقۂ فطر کے نصاب کی طاقت رکھتا ہو، اس پر اپنی طرف سے قربانی کرنا واجب ہے۔(تنویر و در مع ردالمحتار،ج 9،ص521،524) واجب قربانی کے ...

535
536

عورت کو نامحرم کا خون چڑھانا کیسا؟

جواب: مسلمان کا خون میسّر ہو تو غیرمسلم کا خون نہ لیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...

536
537

گندم کی پِسوائی کی اُجرت میں اسی سے آٹا دینا کیسا؟

جواب: مسلمان شریعت کے بتائے گئے اصول و ضوابط کا پابند ہے۔ نبیِّ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے چنانچہ حضرت ابو سعید خدری ر...

537
538

مُردہ پیدا ہونے والے بچّے کی تجہیز و تکفین

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ مسلمان کا جو بچّہ ماں کے پیٹ میں ہی مرگیا اور مُردہ پیدا ہوا تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا؟ اور نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی؟ اور کیا اس کو قبرستان میں دفن کرنا درست ہے ؟سائل:احمد احسن عطّاری(داروغہ والا، لاہور)

538
539

مقدس تحریر والے کاغذات ردّی میں بیچنا کیسا؟

جواب: مسلمان ان مقدس لکھائی والے کا غذات کو ایسی جگہ استعمال کررہے ہوتے ہیں جہاں ان کا ادب و احترام بالکل نہیں پایا جاتا حالانکہ خود حروف بھی قابلِ تعظیم ہی...

539
540

نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟

جواب: مسلمان،عاقل،بالغ ہو۔“ (بھار شریعت،ج2،حصہ9،ص300،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

540