سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 718 results

531

چہرے پر کلر (Face Painting) کرنا کیسا ؟

سوال: آج کل مختلف مواقع پر چہرے پر مختلف قسم کے پینٹ کلر کیے جاتے ہیں ،عموماً ملکی یا پارٹی پرچم کا پینٹ کیا جاتا ہے ، جو کبھی پورے چہرے پر بنایا جاتا ہے ، کبھی صرف گال پر مختصر سا جھنڈا پینٹ کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں حکم شرعی کیا ہے؟

531
532

ماہ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چُوری بدھ کہتے ہیں۔اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ۔اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے ، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے ؟

532
533

کسی کو سفارش کرکے نوکری دلوانا کیسا؟

سوال: کسی کو سفا رش کر کے نوکری دلوانا کیسا ہے؟

533
534

قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟

جواب: نا حوالہ کہلاتا ہے ، مقروض یعنی حوالہ کرنے والے کو مُحیل اور دائن یعنی قرض خواہ کو مُحتال اور جس پر حوالہ کیا گیا ، اسے مُحتال علیہ یا مُحال علیہ کہتے...

534
535

میت کے قریب قرآن پاک کی تلاوت کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میّت کو غسل دینے سے پہلے اس کے پاس کھڑے ہوکر تلاوت کرنا کیسا؟

535
536

مردانہ چاندی کی انگوٹھی کے وزن میں خالص چاندی معتبرہے یاملاوٹ بھی؟

سوال: مرد کو ساڑھے چار ماشے سے کم وزن والی ایک انگوٹھی ایک نگ والی جائز ہے اورجو بھی انگوٹھی بنتی ہے اس میں کچھ نا کچھ ملاوٹ ہوتی ہے ، تو اس وزن میں خالص چاندی کا وزن شمار ہو گا یا ملاوٹ کے ساتھ وزن کیا جائے گا؟

536
538

تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے تو مرحوم کو دفنانے کے بعد لوگ تعزیت کے لیے اس کے گھر آتے ہیں ہر نئے فرد کے آنے پر ایک قاری صاحب کوئی سورت تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد سب لوگ دعا کرتے ہیں یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ نئے فرد کے آنے پر صرف دعا کرتے ہیں اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایسا کرنا کیسا ہے ؟

538
540

مرد کا لیڈیز کے کپڑے سلائی کرنا اور ناپ لینا کیسا؟

سوال: کیا مرد لیڈیز کے کپڑے سی سکتا ہے اور کیا ان کے نا پ لے سکتا ہے؟

540