
امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟
جواب: کہنا، ثناء، تعوذ، تسمیہ اور آمین آہستہ آواز سے کہنا نماز کی سنتوں میں سے ہے ۔ (فتاویٰ عالمگیری، کتاب الصوم،ج 01، ص 207، مطبوعہ پشاور) بہارِ شریعت ...
کیا کسی ولی کہ نام کی منت ماننا جائز ہے؟
جواب: کہنا کہ میرا یہ کام ہو جائے ،تو میں 100 نفل پڑھوں گا وغیرہ ۔ نذرِ شرعی کی کچھ شرائط ہوتی ہیں،اگر وہ پائی جائیں، تو نذر کو پورا کرنا واجب ہوتا ہے او...
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: کہنا کہ” مسلمان کو جوآسان لگے کر لے اور جو مشکل لگے اسے چھوڑدے“ واضح طور پر غلط ہے۔ ایسا نظریہ رکھنے والا اللہ ور سول عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ...
کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟
جواب: کہنا ، معاذاللہ عام مسلمانوں بلکہ بڑے بڑے محدثین، تابعین اور صحابہ کرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُم پر الزام لگانے کے مترادف ہے۔ بتوں یا کافروں کے...
پیرکالمبے بال رکھنااورحضورگیسودرازعلیہ الرحمۃ کودلیل بنانا
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پیر کے بال لمبے ہونے چاہئیں ۔ کیوں کہ کئی بزرگوں کے لمبے بال ہوتے تھے جیسے حضور بندہ نواز گیسو دراز علیہ الرحمہ کے بال اتنے لمبے تھے کہ بعض کو نیچے بچھاتے اور بعض کو اوپر اوڑھ لیتے تھے۔ کیا ان کا اس طرح کہنا درست ہے ؟
اللہ تعالی کےلیے شیدا کالفظ استعمال کرنا
سوال: سلام میں یہ شعر کہنا "امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا"کیسا ہے؟
قرض میں کون سی کرنسی واپس کرنی ہوگی؟
سوال: زید نے بکر سے چند سال قبل دو لاکھ پاکستانی روپے ادھار لیے تھے ۔ادھار دیتے وقت فریقین کےدرمیان کچھ بھی طے نہیں ہوا تھا کہ قرض کی ادائیگی کس ذریعے سے ہوگی ۔اب جب رقم واپس کرنے کا وقت آیا ،تو بکر کا کہنا ہے کہ اب چونکہ ڈالر کے ریٹ بڑھ گئے ہیں، تو میں ڈالر کے حساب سے رقم لوں گا ۔معلوم یہ کرنا ہے کہ کیابکر کا یہ کہنا شرعا درست ہےاور کیا زید کو اب رقم کی ادائیگی ڈالر کو مد نظر رکھ کر کرنا ہو گی ؟
اللہ تعالی کے لیے پچھتانے کالفظ استعمال کرنا
سوال: یہ جملہ کہنا یسا کہ زبان دے کر اللہ بھی پچھتاتا ہو گا؟
اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: یہ جملہ کہنا کیسا کہ اللہ نے آپ کے لیے بہتر سوچا ہوگا؟