
عورت کے لیے بجنے والازیورپہننے میں احتیاط
سوال: پازیب کہ جس کی آواز دوسروں تک جائے، اسلام نے اس سے منع کیا ہے، تو کیا عورت کے دیگر زیورات کہ جن کی آواز آئے، اس کا بھی یہی حکم ہے ؟
لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت
سوال: ایک لڑکی کو 12 سال کی عمر میں ماہواری آنا شروع ہوئی تھی، لیکن وہ 10 سال کی عمر میں ہی نقطہ عروج پر پہنچ گئی تھی، تو اس کے لئے بلوغت کا حکم کب سے عائد ہو گا؟
پیدل سفرکرکے کرائے کے اخراجات لینا
سوال: زید ایک کمپنی میں کام کرتا ہے اس کو سفری اخراجات کے پیسے ملتے ہیں مثلا اگر موٹر سائیکل پہ جائے تو پیٹرول کے حساب سے پیسے ملتے ہیں اور اگر آٹو پہ جائے تو آٹو کے کرائے کے حساب سے پیسے ملتے ہیں ۔ تواب اگر زید کچھ سفر پیدل کرے اور آٹو کے کرائے کے پیسے لے لے تو اس کا کیا حکم ہے؟