
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: اپنے پاس رکھنا سب حرام فرمایا ہے اوراس پر سخت سخت وعیدیں ارشاد کیں اور ان کے دور کرنے ، مٹانے کاحکم دیا؛ احادیث اس بارے میں حدِ تواترپر ہیں۔“( فتاویٰ ...
کیا سوتیلے سسر سے بھی عورت کا پردہ ہوگا ؟؟
جواب: اپنے سُسرکے انتقال کے بعداپنی سوتیلی ساس سے نکاح کرناچاہتاتھاتواس کے جواب میں آپ علیہ الرحمہ نے ارشادفرمایا:’’نکاح مذکورجائزہے قال اللہ عزوجل:واحل لکم...
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: اپنے مُردوں کو’’ لا الہ الا اللہ‘‘ کی تلقین کرو ،کیونکہ کوئی مسلمان موت کے وقت اس کلمہ کو نہیں کہتا ،مگر یہ کہ عذاب نار سے نجات پاجاتا ہے۔ “ اور اس ف...
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟
بالوں کی پی آر پی کروانا کیسا؟
جواب: اوپر رہ جاتا ہے جسے الگ کرلیا جاتا ہے اور بطور دوااستعمال کیا جاتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَ...
جواب: حرام ہوتی ہے کہ وہ بیوی کی ماں ہے، اور سوتیلی ساس بیوی کی ماں نہیں ہوتی، اس لئے یہ شوہر پر حرام بھی نہیں ہے۔ درروغررمیں(فجاز) الجمع (بين امرأة وبنت ز...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: اپنے تمام اجزاء کے ساتھ قُربت (یعنی نیکی)کے لیے متعین ہوچکا ہے اور یہ قربت اُسی وقت حاصل ہوگی جب اللہ تعالیٰ کے نام پر اس جانور کا خون بہایا جائے ،...
قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟
جواب: اپنے سَر لیا اور یہ صدہا کفر کا مجموعہ ہےکہ ہر نبی کی تکذیب مستقلاً کفر ہے، اگرچہ باقی انبیا و دیگر ضروریات کا قائل بنتا ہو، بلکہ کسی ایک نبی کی تکذیب...
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
جواب: اپنے قرض کا مطالبہ بکر ہی سے کریں گے ، زید سے نہیں کر سکتے ۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ شرعا مقروض کا اپنے اوپر لازم آنے والے دَین مثلا قرض کو اپنے ذمہ سے ...
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
سوال: زید کے والد صاحب نے چند پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدے تھے جن کی وہ زکوۃ ادا کرتے تھے۔ اس بار سال مکمل ہونے سے قبل زید کے والد صاحب کاانتقال ہو گیا۔ تو بطور وراثت زید کے حصے میں ان میں سے ایک پلاٹ آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید پر لازم ہے کہ وہ اس پلاٹ کی بھی زکوۃ ادا کرے ؟جبکہ زید ویسے بھی صاحب نصاب ہے اور اپنے تجارتی مال و رقم وغیرہ کی زکوۃ ادا کرتا ہے۔نیز یہ بھی بتا دیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کب فرض ہوگی؟ جب اس پلاٹ کا سال مکمل ہوجائے گا اس وقت یا اس سے پہلے؟