
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: پہننے کو حالتِ احرام کہتے ہیں ، اِسی لیے وہ چادر تبدیل کرنے یا اُتارنے پربھی سوچ میں پڑتے ہیں کہ کہیں اِحرام نہ کُھل جائے ، یہ غلط فہمی مسائل سے آگاہ...
جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟
عورتوں کا میٹل کی چوڑیاں پہننا کیسا؟
سوال: کیا عورت بینگلز(چوڑیاں) پہن سکتی ہے ؟یونہی عورت کے لیے میٹل بینگلز پہننے کا کیا حکم ہے؟
کیا غوث پاک کہ نام پر جانور قربان کرنا جائز ہے؟
سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: پہنچتے ہی مقیم ہو جائے گا۔‘‘ (بھار شریعت،جلد1،صفحہ751،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ،کراچی) درمختار میں علامات فتوی بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’وفی اول "ال...
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: پہنچتے ہی مقیم ہو جائے گا۔‘‘(بہار شریعت،جلد 1،صفحہ 751، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) درمختار میں علامات فتوی بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:’’وفی اول "ا...
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟نیز جس شخص نے تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا نہیں سیکھا ہوا، لیکن تجوید سیکھنے پر قادر ہے، تو کیا وہ بغیر تجوید سیکھے قرآن پاک کی تلاوت کرسکتا ہے یا اس کے لیے تجوید سیکھنا ضروری ہے؟
فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
سوال: زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا
سوال: کیا نماز کی قراءت میں آیۃ الکرسی پڑھ سکتے ہیں؟
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
جواب: کر پاک نہ کیا گیا ہو، لہٰذا اگر اس زمین کو دھو دیا گیا تو اب یہ قابل تیمم بھی ہوجائے گی۔ اب آئیے وجہ فرق کی طرف! تو اس کا جواب یہ ہے کہ قرآن مجید م...