
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بندہ لا علمی میں کسی نمازی کے آگے سے گزر جائے، تو جونہی اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ نمازی کے آگے سے گزرا ہے، اس کا ازالہ کرنے کے لیے نمازی کو دوبارہ کراس کرتا ہے اور جدھر سے آیا تھا، اس جانب چلا جاتا ہے، تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس طرح ازالہ کرنا شرعاً درست ہے؟ اور اگر کوئی کر لے، تو اس پر کوئی حکم عائد ہو گا، نیز اس سے نمازی کی نماز پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
بکری کا جوٹھا پاک ہے یا ناپاک اور بکری کی جگالی کا حکم
سوال: بکری کا جوٹھا پاک ہے یا ناپاک ؟اگر پاک ہے تو بکری کی جگالی کاکیا حکم ہے ؟
دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا
جواب: حکم صرف اسی صورت میں ہے کہ اگر یہ (د وسری رکعت کو ) لمبا کرنا تین یا اس سے زیادہ آیات کے ساتھ ہو ۔اور اگر دوسری رکعت میں (پہلی کی بنسبت ) صرف ایک ...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: حکم میں ہوگا؟اس کافیصلہ توشریعتِ مُطَہَّرَہ نے کرناہےاورشریعتِ مطہرہ میں اس کاایک مکمل طریقہ کارموجود ہے ، لہٰذا اسی طریقے کوسامنے رکھ کرہی طے کیاجاس...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: حکم شرعی کیا ہے؟ اگر عذرِ شرعی کے سبب سوار ہو کر طواف کیا جائے، تو شرعاً کوئی مضائقہ نہیں، بلکہ ہماری شریعت اِس کی اجازت دیتی ہے، لیکن اگر بلاعذر ...
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
سوال: اگر ماں ایک بیٹی سے پیار نہ کرے، سخت رویہ رکھے، جبکہ باقی بیٹیوں سے پیار و محبت ہے، تو ماں پر کیا حکم ہے؟ اگر بیٹی بھی ماں سے سخت لہجے میں غصہ میں بات کرلے تو کیا مواخذہ ہوگا؟