سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 1033 results

541

جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا

سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔

541
542

کیا کمیشن کا کام غلط ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کمیشن کا لفظ تو عام طور پر رشوت کے لَین دَین میں استعمال ہوتا ہے کیا اس کی حلال صورت بھی ہے؟

542
543

فاختہ اور دوسرے پرندوں کی بیٹ کا کیا حکم ہے؟

جواب: حلال پرندہ ہے لہذااس کی بیٹ نجس نہیں ہے بلکہ پاک ہے ،پرندوں کی بیٹ کے حوالے سے قاعدہ یہ ہے کہ :حلال پرندے جو ہوا میں اونچے اڑتے ہیں، ان کی بیٹ پاک ...

543
544

بچھو کھانا حلال ہے یا حرام

سوال: بچھو کھانا حلال ہے یا حرام؟

544
545

جھوٹا سرٹیفکیٹ بنواکر نوکری حاصل کرنا کیسا؟

سوال: میں نویں جماعت تک پڑھا ہوا ہوں، مجھے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ ریلوے میں نوکری نکلی ہے جس میں میٹرک کا سرٹیفکیٹ بنوا کر نوکری حاصل کی جاسکتی ہے تو کیا میں میٹرک کے جھوٹے کاغذات بنوا کر وہ نوکری حاصل کرسکتا ہوں؟نیز اگر کسی نے ایسا کر لیا تو مسلم یا غیر مسلم کمپنی میں اس طرح نوکری حاصل کرکے جو تنخواہ ملے گی وہ حلال ہوگی یا نہیں؟

545
546

کیا رمضان میں شوہر، بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟

جواب: حلال ہوا وہ تمہاری لباس ہیں اور تم ان کے لباس۔(القرآن الکریم،پارہ02،سورۃ البقرۃ،آیت:187) مذکورہ بالا آیتِ مبارکہ کی تفسیر میں صدر الافاضل مولانا...

546
547

پڑداداکے بھائی کی پڑنواسی سے نکاح

جواب: حلال ہوتی ہے ،پڑداداکاوالداصل بعیدہے اوراس کے ایک بیٹے کی پڑنواسی ،اس کی فرع بعیدہے لہذااس کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے ۔فتاوی رضویہ میں ہے " اور اپنی اصل بع...

547
548

دکاندار کا کسٹمر کو سامان میں اضافہ کرکے دینا کیسا؟

سوال: دکاندار اگر اپنی مرضی سے سامان میں کچھ زیادتی کردے، تو کیا وہ زیادتی میرے لیے حلال ہوگی؟ مثلاً میں نے دکاندار سے 3کلو چاول خریدے اب دکاندار بجائے 3 کلو دینے چاول دینے کے اپنی مرضی سے مجھے 3 کلو 10 گرام چاول دیتا ہے یعنی 10 گرام زیادہ ، تو کیا یہ 10 گرام چاول میرے لئے حلال ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

548
549

خالہ کے نواسے سے شادی

جواب: حلال ہوتی ہے ،صورت مسئولہ میں خالہ کانواسہ ،یہ اصل بعیدیعنی ناناکی فرع بعیدہے لہذااس کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے ۔فتاوی رضویہ میں ہے " اور اپنی اصل بعید کی ...

549
550

جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا

جواب: حلال کمائی کے لیے نائٹ شفٹ میں بھی کام کیا جا سکتا ہے، جبکہ کام جائز ہو اور اس کے ایگریمنٹ میں کوئی ناجائز شرط بھی نہ ہو، نیز اس کی وجہ سے فجر یا ...

550