
وضو میں عورتیں سرکا مسح کس طرح کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی ،کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا،کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
چار زانو سونے سے وضو ٹوٹنے کامسئلہ
سوال: اگر کوئی باوضوشخص چار زانو بیٹھا بیٹھا گہری نیند میں سو گیا تو کیا اس کا وضو ٹوٹ جائے گا؟
بغیر وضو تفسیر کی کتاب چھونے کا حکم
سوال: بغیر وضو تفسیر کی کتاب چھونے کے متعلق کیا حکم ہے؟
بلغم کی قے سے وضوٹوٹے گایانہیں ؟
سوال: اگر کھانسی کی وجہ سے قے والی کیفیت بنی اور بہت زیادہ بلغم باہر آئے، تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
بلغم کی قے (Vomit)سےوضو کیوں نہیں ٹوٹتا
سوال: بلغم کی قے (Vomit)سے وضو کیوں نہیں ٹوٹتا ؟
جس شخص کو قطرے آتے ہوں اسکا امامت کروانا کیسا؟
جواب: وضوتوڑ دینے والاکوئی مرض اس طرح لاحق ہوجائے کہ حقیقی طور پر یا پھر حکمی طور پر ایک نماز کا پورا وقت اس طرح گزر جائے کہ اسے وضو کرکے فرض نماز کی ادائیگ...
عورت کے سر سے دوپٹہ اتر جائے تو وضو کا حکم
سوال: کیا عورت کے سر سے دوپٹہ اتر جانےسے ان کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جسم پر خراش سے خون ابھرا ،تو کیاوضو ٹوٹ گیا ؟
سوال: جسم پر خراش آئی جس سے خون ابھرا اور اسی جگہ کے اوپر دانے کی صورت بن گیا،مزید آگے نہ بہا اور نہ ہی بہنے کی قوت رکھتا تھاتو اس سے وضو ٹوٹ گیا یا نہیں؟
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم
سوال: وضو یا غسل کے بعد پاؤں نجاست پہ پڑ جائے ،تو کیا دوبارہ وضو یا غسل کرنا ہو گا؟
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا سو کر اٹھنے کے بعد نمازِ فجر کے لیے استنجاء کرنا ضروری ہے؟ جبکہ استنجاء کی حاجت بھی نہ ہو۔ اور اگر کوئی بغیر استنجاء کیے فقط وضو کرکے ہی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی وہ نماز ہوجائے گی؟